نمازِ جنازہ میں اتنی آواز سے ہنسا کہ خود کے کانوں تک آواز آئی ، تو نمازِ جنازہ کا کیا حکم ہوگا
جواب: 5،مطبوعہ:کوئٹہ)
خلاصۃ الفتاوی میں ہے:”والضحک فی صلاۃ الجنازۃ وسجدۃ التلاوۃ لاینقض الوضوء ولکن ینقض صلوۃ الجنازۃ وسجدۃ التلاوۃ“یعنی نمازِ جنازہ اور...