عقیقے کے گوشت سے نیاز کرسکتے ہیں یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدنے اپنے بیٹے کاعقیقہ کیااوراسی عقیقے کے گوشت میں گیارہویں شریف کی نیازکردی۔توکیا عقیقے یاقربانی کے گوشت سے نیازوغیرہ کرسکتے ہیں؟اورکیاعقیقے کاگوشت والدین،دادا،دادی ،نانا،نانی کھاسکتے ہیں؟بکرکا کہنایہ ہے کہ یہ عمل درست نہیں ،اس گوشت سے نہ نیازکرسکتے ہیں اورنہ ہی اسے والدین وغیرہ کھاسکتے ہیں۔برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
سائل:محمدبرہان عطاری(لیاقت آباد،کراچی)