غیبت کے گناہ سے توبہ کا طریقہ
سوال: زید دوسروں کی غیبت کرتا رہا ہے اب اسے اس گناہ کا احساس ہوا ہے اور وہ اس گناہ سے توبہ کرنا چاہتا ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ زید نے جن لوگوں کی غیبت کی ہے، کیا ان لوگوں سے معافی مانگنا بھی زید کے لیے ضروری ہے؟ یا فقط توبہ کرلینا کافی ہے؟؟ رہنمائی فرمائیں۔