بُچی کے بال مونڈنا کیسا اور جو امام منڈواتا ہو ، اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہونٹ کے نیچے بُچی کےجو
بال ہوتے ہیں،انہیں مونڈ سکتے ہیں یانہیں؟اگرنہیں مونڈ سکتے، توجوامام ان بالوں کوبالکل منڈواتا ہو،توکیا
اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں یانہیں؟