Displaying 21 to 30 out of 1590 results
گورنمنٹ کی طرف سے تحفے میں ملے پلاٹ پر زکوۃ کا مسئلہ
جواب: زکاۃ نہیں، اگر چہ اسے بیچنے کی نیت ہو ،اس لیے کہ یہ اموالِ زکاۃ میں سے نہیں، کیونکہ کسی پلاٹ کے مال زکاۃ ہونے کے لیے ضروری ہےکہ وہ مال تجارت ہواوراس...
صاحب نصاب ،بیوہ عورت کے بچوں کوزکوۃ دینا
سوال: بیوہ عورت صاحب نصاب ہو اور اس کے دو تین بچے ہوں تو کیا بچوں کی نیت سے زکاۃ دی جا سکتی ہے؟
قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟
جواب: زکاۃ ساقط نہ ہوگی، مثلاً: جانور کو چارا، پانی نہ دیا گیا کہ مر گیا زکاۃ دینی ہوگی۔یو ہیں اگر اُس کا کسی پر قرض تھا اور وہ مقروض مالدار ہے، سال تمام کے...
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
جواب: بیان نہ کرنے کی وجہ سے اجارے کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔تفصیل اس مسئلہ کی یوں ہے کہ زید اور عمرو کے درمیان طے پانے والا اجارہ وقت کا ہے،کیونکہ عقد...
کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی ہے
سوال: کہ جنات میں اگر کوئی صاحبِ نصاب ہو، تو اس پر زکاۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
زکوۃ کی رقم سے شادی کروانے کا حکم
جواب: زکاۃ ادا نہ ہوگی، مثلاً فقیر کو بہ نیت زکاۃ کھانا کھلا دیا زکاۃ ادا نہ ہوئی کہ مالک کر دینا نہیں پایا گیا، ہاں اگر کھانا دے دیا کہ چاہے کھائے یالے جائ...
زکوۃ کی رقم سے ملازمین کو حج کروانے کا حکم
جواب: زکاۃ لا یجزیہ الا اذا دفع الیہ المطعوم“یعنی: تملیک کی قید سے اباحت خارج ہو گئی، یوں اگر کوئی یتیم کو زکوۃ کی نیت سے کھانا کھلائے تو زکوۃ ادا نہیں ہوگی...
وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
جواب: زکاۃ واجب ہے۔‘‘(بھارِ شریعت،جلد01،حصہ05،صفحہ883،مکتبۃ المدینہ) فتاویٰ عالمگیری میں بحوالہ محیط سرخسی ہے:”وفي السائمة، ومال التجارة إن نوى الورثة ا...
کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟
جواب: کبوتروں کے گھونسلوں کو ہٹا دینے میں کوئی حرج نہیں۔(درمختار مع ردالمحتار ، جلد2، صفحہ528، مطبوعہ کوئٹہ ) ایک سوال اور اُس کا جواب! صحیح ابن ح...
امام مسجد کو فطرانہ دینے کا حکم
جواب: زکاۃ کے ہیں یعنی جن کو زکاۃ دے سکتے ہیں، انھیں فطرہ بھی دے سکتے ہیں اور جنھیں زکاۃ نہیں دے سکتے، انھیں فطرہ بھی نہیں سوا عامل کے کہ اس کے لیے زکاۃ ہے ...