Displaying 21 to 30 out of 602 results
دادی ساس کی وفات کے 15دن بعدنئے کپڑے پہننا
جواب: شوہروالی عورت کاشوہرتین دن سوگ کرنے سے بھی منع کرسکتاہے ۔ جس عورت کا شوہر فوت ہوجائے صرف اسے چارماہ دس دن تک سوگ کرنا ضروری ہوتاہے جبکہ وہ حاملہ نہ ہ...
کیا غسل کے دوران کیے گئے وضو سے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا رمضان کے قضا روزے رکھنے کیلئے بھی شوہر کی اجازت لینا ضروری ہے ؟
کیا رمضان میں شوہر، بیوی کے ساتھ ہم بستری نہیں کرسکتا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا رمضان میں شوہر بیوی کے ساتھ ہم بستری نہیں کرسکتا؟ اگر ہم بستری کرے گا، تو کیا اسے گناہ ہوگا؟؟اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
بیوی کی تصویر دیکھ کر شوہر کو انزال ہوجائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟
سوال: شہوت کے غلبے میں اگر شوہر بیوی کی تصویر دیکھ رہا ہو، اسی حالت میں شرمگاہ کو چھوئے بغیر ہی اسے انزال ہوجائے۔ تو کیا اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
شوہر کا مہرمعاف کروانا
سوال: والدین کی طرف سے مہرکی رقم جو مقر رہوئی، نکاح کے بعد لڑکا لڑکی باہمی رضا مندی سے وہ رقم کم کرسکتے ہیں؟ والدین نے بہت زیادہ مہرمقررکیاہو،جس کی وجہ سے شوہر بیوی کےحقوق پورے نہ کرپارہاہو،اورمیاں بیوی دونوں چاہتےہوں کہ مہرکی رقم کوکم کردیاجائے،تاکہ جلدی مہرادا ہوجائے،توکیاشرعاً اس کی گنجائش ہے؟نیزاگرعورت چاہےتومہرکی رقم شوہرکومعاف کرسکتی ہے؟
سلام کے جواب میں السَّلامُ عَلَیْکُمْ کہہ دیا جائے تو؟
سوال: شوہر بیوی کو السَّلامُ عَلَیْکُمْ کہے اور بیوی جواب میں السَّلامُ عَلَیْکُمْ ہی کے الفاظ دہرادے، تو کیا اس صورت میں سلام کا جواب ادا ہوجائے گا؟
کیا بیٹی اپنی ماں کو زکوۃ دے سکتی ہے ؟
جواب: شوہر بیوی کو اور بیوی اپنے شوہر کو زکوۃ نہیں دے سکتی اور اگر کوئی ان میں سے کسی کو اپنی زکوۃ دے، تو اس کی زکوۃ ادا نہیں ہو گی، ان کے علاوہ بھائی ، بہن...
کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟
جواب: شوہر کی وہاں مستقل سکونت ہونا ضروری نہیں جیسا کہ یہ تفصیل نیچے تنبیہ میں آرہی ہے،مگر یہ ضروری ہے کہ بیوی کی وہیں مستقل رہائش ہو اور یہ سمجھا جائے کہ ...
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟
سوال: کیا شریعت اسلامیہ کی روشنی میں شوہر اس بات کا پابند ہے کہ جو کچھ وہ خود کھائے، پیے یا پہنے، اسی طرح کا کھانا پینا اپنی بیوی کو بھی مہیا کرے؟