Displaying 21 to 30 out of 1586 results
نفل روزہ بارہ بجے سے پہلے توڑنے پر قضا کا کیا حکم ہے ؟
جواب: شرعی نفل روزہ توڑنا بھی ناجائز و گناہ ہے،البتہ اگر کوئی شرعی عذر پایا جائے ،توعذر کی بعض صورتوں میں نفل روزہ ضحوہ کبریٰ سے پہلے تک اور بعض صورتوں میں...
تیمم کیا ہے اور کب کیا جاتا ہے؟
جواب: شرعی عذر کے سبب پانی استعمال نہ کر سکتے ہوں، مثلاً :کسی ایسی جگہ ہیں جہاں دور دور تک پانی موجود ہی نہیں ہے یا پانی تو موجود ہے لیکن پانی استعمال کیا ت...
تھکن کی وجہ سے کسی کو رمی کے لئے نائب بنانا
جواب: شرعی عذر نہیں لہٰذا یہ نیابت جائز نہیں اور اس سے نائب بنانے والے کا واجب بھی ادا نہیں ہوگا۔ ستائیس واجباتِ حج میں ہے:”عذر کے وقت کسی کو رمی کا نائ...
حیض ونفاس کی حالت میں تعوذ، تسمیہ اور اسماء الحسنیٰ لکھنا
سوال: کیا شرعی عذر میں تعوذ، تسمیہ اور اسماء الحسنیٰ لکھ سکتے ہیں؟
عدّت میں عورت کا اپنے میکے جانا کیسا؟
جواب: شرعی ہو جبکہ چالیسویں کے لیے جانااورعید والدین کے ساتھ گزارنا، کوئی شرعی عذر نہیں ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی الل...
لاعلمی میں احتلام کے بعد روزہ توڑدیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: شرعی مسائل سے لاعلم ہونا کوئی شرعی عذر نہیں، لہذا صورتِ مسئولہ میں زید نے احتلام ہونے کے بعد مسئلے سے لاعلمی کی بنا پر جو قصداً کھاپی کر روزہ توڑا ہے،...
فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلےپہلے عشا کی نماز پڑھنا
جواب: شرعی عذر نہ ہونے کی صورت میں مسجد میں جماعتِ اُوْلیٰ کے ساتھ نماز ادا کرنا واجب ہے،اگر بلاعذر شرعی جماعت چھوڑے گا، تو گناہگار ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ...
حیض کی حالت میں نماز پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: شرعی مسائل سے لاعلم ہونا کوئی شرعی عذر نہیں ہے ، لہذا توبہ کرنا اور آئندہ کیلئے ایسا کرنے سے بچنا لازم ہے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ...
مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنا
سوال: کیا عورت شرعی عذر میں قرآن پاک کے ترجمے کو پڑھ سکتی ہے ؟
بیمارشخص کی طرف سے رمضان کے روزے رکھنا کیسا؟
جواب: شرعی عذر کے سبب ان روزوں کی قضا کا موقع ہی نہ ملے، یہاں تک کہ وہ شیخِ فانی کے حکم کو پہنچ جائے تو اب اسے ان روزوں کے بدلے میں فدیہ دینے کی اجازت ہوگی،...