Displaying 21 to 30 out of 700 results
مرد کے لیے کاجل لگانا کیسا؟
جواب: زینت کے ارادے سے سرمہ یا کاجل لگانا مکروہ یعنی ناپسندیدہ عمل ہے اورزینت مقصودنہ ہو، تو حرج نہیں ، البتہ بہتر یہ ہےکہ سوتے وقت سرمہ لگایا جائے کہ سو...
بچی کا نام "زینت" رکھنا
جواب: زیبائش،خوبصورتی،سجاوٹ۔"ان معانی کے لحاظ سے یہ نام رکھنے میں حرج نہیں، البتہ بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،...
دورانِ عدت پسینے کی بو ختم کرنے کے لیے پرفیوم یا باڈی اسپرے استعمال کرنا
جواب: زینت میں شمار ہوتاہے، جبکہ بیوہ کے لیے کسی بھی قسم کی زینت اختیار کرنا، ناجائز و گناہ ہے۔ اگر پسینے کی وجہ سے مشکل کا سامنا ہو یا اس کی وجہ سے بدن س...
کیا مرد کے لیے زخم پر مہندی لگانا حدیث سے ثابت ہے؟
جواب: زیب و زینت،اور یاد رہے کہ یہ عذرہمارے حق میں تب ہی متحقق(ثابت) ہوگا جب مہندی کے قائم مقام کوئی دوسری چیززخم پر لگانے کے لیے نہ ہواورنہ کوئی ایسی چیز ہ...
مرد و عورت کے لیے پلاٹینم کی انگوٹھی کا حکم
جواب: زیب و زینت اور مہر کے لیے ہوا کرتی ہے لیکن چھلے میں زیب وزینت کے علاوہ کوئی مقصد باقی نہیں رہتا ۔‘‘(فتاوی رضویہ ، جلد22 ، صفحہ 147، 148 ، مطبوعہ رضاف...
سوگ کتنے دن تک کیا جاسکتا ہے؟
جواب: زینت کو ترک کر دے۔ حدیث پاک میں ہے:” عن أم عطية، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: لا تحد امرأة على ميت فوق ثلاث، إلا على زوج، أربعة أشهر وعشر...
وفات کی عدت کے احکام
جواب: زینت کوترک کرے ۔اس کی تفصیل یہ ہے کہ اس دوران معتدہ کسی قسم کے زیورات نہیں پہن سکتی۔ خوشبو کا استعمال کپڑے یا بدن پر نہیں کرسکتی۔ اسی طرح تیل سے بالو...
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: احکام القرآن للجصاص،باب المھور، جلد2، صفحہ 199،مطبوعہ کراچی ) اورصراط الجنان فی تفسیر القرآن میں ہے :” مہر کا مال ہونا ضروری ہے اور جو چیز مال نہ...
حرمِ مدینہ میں شکار کرنے اور گھاس کاٹنے کا حکم
جواب: زیب و زینت برقرار رکھنے کے لیے وہاں سے درخت وغیرہ نہ کاٹے جائیں۔ علامہ بدر الدین عینی حنفی رحمہ اللہ اپنی تصنیف لطیف"عمدۃ القاری"میں فرماتے ہیں:”...
میت کومہندی لگانا
جواب: زینت ہے اور میت کو زینت دینا ناجائز و گناہ ہے کہ میت کو نہ تو زینت کی حاجت ہے اور نہ ہی یہ زینت کا مقام ہے، لہذا اس سے اجتناب کریں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ ...