نمازِ ظہر یہ سوچ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے، لیکن حقیقت میں وقت ختم ہو چکا تھا، نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: توبہ کرنا بھی اس شخص پر ضروری ہے۔
تفصیلی جزئیات درج ذیل ہیں:
دورانِ نماز اگر وقت ختم ہوجائے، تو وہ نماز ادا ہوگی۔ جیسا کہ مجمع الانہر میں ہے: ...