Displaying 21 to 30 out of 83 results
غیر مسلم کو قرآنی تعویذ دینا
سوال: غیر مسلم کو قرآنی تعویذ دے سکتے ہیں یا نہیں؟
موبائل میں قرآن پاک کی ایپلیکیشن رکھنا
سوال: موبائل میں قرآن پاک کی ایپلیکیشن رکھنا کیسا ہے؟کیونکہ کبھی موبائل زمین پر رکھ دیتے ہیں اور کبھی واش روم میں لے جاتے ہیں۔
غسل کے دوران کوئی بات کرنا یا کوئی چیز مانگنا
سوال: کیا واش روم میں نہاتے ہوئے کچھ بولنا گناہ ہے اور اگر والدین کچھ پوچھیں جبکہ انہیں معلوم ہو کہ واش روم میں ہے،اسی طرح نہاتے ہوئے کوئی چیز مانگنا کیا گناہ ہے جیسے صابن وغیرہ؟
باتھ روم میں وضوکرنا
سوال: کیا باتھ روم میں وضو کر سکتے ہیں؟
تعویذ پر بچے کا پیشاب کروانا
سوال: بچے کی نظر کے لئے ایک تعویذ بنوایا ہے اور حافظ صاحب نے کہا ہے کہ اسے بچے کے پیٹ پر باندھا جائے اوراس تعویذ پرکسی بچے کا پیشاب کروایا جائے توکیا یہ جائز ہے؟
افعال عمرہ سے فارغ ہو کر اپنے روم میں جا کر حلق کروانا
سوال: کیا عمرہ کی سعی کرنے کے بعد اپنے روم میں جا کر حلق کروا سکتے ہیں ؟
مرغ کے خون سے تعویذ لکھ کر دیناکیسا
سوال: اگر کوئی شخص مرغ کے خون سے تعویذ لکھ کر کسی کو دے،تو کیا درست ہے،؟
چاندی یا کسی اور دھات کا تعویذ پہن کر نماز پڑھنا
سوال: چاندی یا کسی اور دھات کا تعویذ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟
احرام کی حالت میں گلے، ہاتھ یا بازو میں تعویذ پہننا
سوال: کیا احرام کی حالت میں گلے، ہاتھ یا بازو میں تعویذ پہن سکتے ہیں ؟
واش روم میں کھڑے ہوکر کپڑے بدلنا کیسا ؟
سوال: کیا واش روم میں کھڑے ہو کر کپڑے پہن سکتے ہیں اگر بیٹھنے کی جگہ نہ ہو؟