نابالغ سمجھدار بچہ بغیر ثواب کی نیت کے پانی میں ہاتھ ڈال دے، تو کیا وہ پانی مستعمل ہوجائے گا؟
جواب: ہیں۔ جیسا کہ علامہ شامی علیہ الرحمہ فتاوی شامی میں اس کے متعلق نقل فرماتے ہیں:”اذا توضأ یرید بہ التطہیر کما فی الخانیۃ۔۔۔و ظاھرہ انہ لو لم یرد بہ ذلک...