Displaying 2901 to 2910 out of 5523 results
نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کے فضلات مبارکہ پینے کاثبوت
جواب: نہ حدیث بیان فرماتے ہیں کہ"أنه أتى النبي صلى الله عليه وسلم وهو يحتجم، فلما فرغ قال: «يا عبد الله، اذهب بهذا الدم فأهرقه حيث لا يراك أحد» ، فلما برزت ...
بیوی بیٹے کے گھر ہو اور شوہر کا انتقال ہو جائے، تو بیوی عدت کہاں گزارے ؟
جواب: نہیں ہوتا ۔اس لیے پوچھی گئی صورت میں شوہر کے انتقال کے بعد عورت پر اپنے شوہر کے گھر عدت گزارنا واجب تھا،عدت کے دوران بیٹے کے گھر جانے اور وہاں چالیس ...
ایک تولہ سے کچھ زائد سونے پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: ایک تولہ،پانچ ماشے ،پانچ رتیاں سونے پر زکوٰۃ ہوگی یا نہیں اوراگر ہوگی تو کتنی ہوگی؟
وتر کی تیسری رکعت میں تین تسبیح کی مقدار خاموش رہنے کا حکم
جواب: نہیں ہوسکتی۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں فرض قراءت چھوڑنے کی وجہ سے زید کی وہ نمازِ وتر ادا نہیں ہوئی ۔ اب نئے سرے سے اس نمازِ وتر کو ادا کرنا زید کے ذمے...
حیض ونفاس کی حالت میں تعوذوتسمیہ پڑھنا کیسا ؟
سوال: حیض و نفاس کی حالت میں تعوذ وتسمیہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمادیں کہ تعوذ قرآن مجید کی آیت ہے یا نہیں؟
تشہد میں انگلی اٹھانا بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر تشہد میں انگلی اٹھانا بھول جائیں، تو نماز ہوجائے گی یا نہیں؟
ماں باپ کی وراثت میں لڑکی کا کتنا حصہ ہوگا ؟
جواب: نہ ہو،صرف بیٹی ہواوروہ بھی ایک ہی ہو تواس کے چھوڑے ہوئے مال میں سے بیٹی کو آدھا ملتا ہے ۔اوراگربیٹاکوئی نہ ہواوربیٹیاں ایک سے زائد ہوں ،تو سب بیٹیو...
کیا سید پر بھی زکوٰۃ فرض ہے ؟
جواب: نہ کرے یا بلا وجہ شرعی زکوٰۃ کی ادائیگی میں تاخیر کرے تو شرعاً وہ بھی قابلِ گرفت ہوگا۔ البتہ یہ مسئلہ ضرور ذہن نشین رہے کہ سید اور بنو ہاشم کو ...
شادی کے لیے جورقم جمع کی جائے اس پر زکوۃ اور قربانی کا حکم
جواب: نہیں ہوگی بلکہ حاجت اصلیہ سے زائدہے اور حاجت اصلیہ سے زائد رقم جب خود یا دیگر اموال زکوۃ سے مل کر نصاب کو پہنچ جائے اور دیگر شرائط پائی جائیں تو اُس ...
پیسے (Cash) نہ ہو تو قرض لے کر قربانی کرنے کا حکم
سوال: کیا قربانی کے لیے کیش نہ ہو تو ادھار لے کر قربانی کرنی ہو گی؟