Displaying 2891 to 2900 out of 3332 results
توجہ بٹانے والی چیز کا تدارک کئے بغیر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: نماز میں نمازی کی توجہ بٹانے والی کوئی چیز یا وجہ ہو جیسے ڈیزائن والی جائے نماز اور نمازی اس کا تدارک کئے بغیر نماز شروع کر دے، تو نماز مکروہ تحریمی ہو گی یا تنزیہی؟
کیا سیلاب میں فوت ہونے والے کو شہید کا ثواب ملے گا ؟
سوال: جوشخص بارشوں کی وجہ سےآنےوالے سیلاب کے پانی کے ساتھ بہہ جائے اور اس کا انتقال ہوجائے ،تو کیا اسے شہید کا ثواب ملے گا ؟
ناپاک تیل سے نجس ہونے والا کپڑا دھویا لیکن چکناہٹ ختم نہ ہوئی تو کیا حکم ہے
سوال: گھرکے استعمال کاتیل کسی وجہ سے ناپاک ہوگیاتھا،پھروہ کپڑے پرگرگیا، کپڑے کو دھویا لیکن اس کے باجود اس کی چکناہٹ ختم نہیں ہوئی، تو اس کپڑے کو کتنی باردھوناہوگا؟
رکوع کی تسبیح نہیں پڑھی اور خاموش رہا،تو سجدہ سھو کاحکم
جواب: وجہ سے رکوع کی تسبیح بھولنے سے سجدہ سہو واجب نہ ہونے کی درمنتقی وغیرہ معتبرکتب فقہ میں صراحت بھی موجودہے۔یاد رہے! اگر کوئی شخص جان بوجھ کر رکوع کی ...
قبر انور حجرہ عائشہ میں ہی کیوں بنی ؟
جواب: وجہ یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارک میں ہے،ہر نبی کو اس کی وفات کے مقام پر دفن کیا جاتا ہے ،چونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وص...
روایت کی تحقیق
سوال: النظر الی وجہ علی عبادۃ، کیا اس کو بیان کرنا جائز ہے؟ سنا ہے کہ موضوع ہے؟
خاک مدینہ اپنے وطن لانا
جواب: وجہ یہ ہے کہ یہ تمام چیزیں بھی سرور کائنات ، شاہ موجودات صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم سے محبت کرتی ہیں بلکہ ہر مقدس مقام سے نسبت رکھنے والے کنکر و پت...
"نبی احمد" نام رکھنا
جواب: وجہ سے نہیں کہ یہ نام رکھنے والے اس بچے کو ہر گز نبی نہیں مانتے بلکہ محض اپنی جہالت و حماقت سے یہ نام رکھ لیتے ہیں، البتہ! چونکہ یہ لفظ ظاہری طور پر ...
سجدے میں جاتے وقت کپڑاسمیٹنااوراٹھتے وقت کپڑادرست کرنا
جواب: وجہ ہو تو اور زیادہ مکروہ۔ (بہار شریعت،ج 1،حصہ 3،ص 624،مکتبۃ المدینہ) بہار شریعت میں مکروہات تنزیہیہ بیان کرتے ہوئے فرمایا:"ہر وہ عمل قلیل کہ مصلی...
گودلیے بچے کی وراثت کے احکام
جواب: وجہ سے پرورش کرنے والے کا وارث نہیں بنے گا ، بلکہ اپنے حقیقی باپ کے انتقال کے وقت زندہ ہونے اور موانعِ ارث (وراثت سے محروم کرنے والے اسباب) نہ پائے جا...