Displaying 281 to 290 out of 801 results
جس مسجد میں تین وقت کی جماعت ہوتی ہو، وہاں جمعہ قائم کرنا کیسا؟
جواب: شرائط کے ساتھ قائم کیا جائے، تو اس صورت میں جمعہ درست ادا ہوگا۔ جمعہ کی درست ادائیگی کے لیے شہر یا فنائے شہر ہونا ضروری ہے۔ جیسا کہ ہدایہ میں ہے:”...
چوہےخریدنااورپالناکیسا؟
جواب: جانور ہے جس سے سوائے ایذا کے کچھ حاصل نہیں ہوگا ، حدیثِ پاک میں چوہوں کو مارنے کا حکم دیا گیا ہےاور پالنا اس کے خلاف ہے۔ نیز چوہے کو خریدنا بیچنا بھی ...
کسی ولی کے نام کی نذر ماننا کیسا ؟
جواب: شرائط ہوتی ہیں،اگر وہ پائی جائیں، تو نذر کو پورا کرنا واجب ہوتا ہے اور پورانہ کرنے سے آدمی گنہگار ہوتا ہے اور نذرِ عُرفی کا معنیٰ ،نذرانہ اور ہدیہ...
کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟
جواب: شرائط کی موجودگی میں اجازت ہے۔ جیسا کہ امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ نے فنائے مسجد یعنی فصیلِ مسجد کے متعلق فرمایا:’’فصیلِ مسجد بعض باتوں میں حکمِ مسجد م...
مسافر قربانی کے دنوں میں دوسری جگہ ہو، تو قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟
جواب: شرائط پائی جائےتو اس پر قربانی واجب ہو گی۔ اگر یہ شخص ایسی جگہ پہنچا جہاں پہنچ کر بھی یہ اس طرح مسافر رہا کہ ایام قربانی کے آخری وقت تک مقیم نہ ...
حاملہ جانور کی قربانی کا حکم؟
موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟
جواب: شرائط کی موجودگی میں) موزے پہننے کے بعد پہلی مرتبہ وضو ٹوٹنے کے وقت سے ہو گی، مثلاً :کسی نے صبح کے وقت طہارت حاصل کرکے موزے پہنے اور ظہر کے کسی وقت مث...
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
جواب: شرائط میں سے ایک شرط ہے، لہذا قبضہ سے پہلے اس کو آگے بیچنا درست نہیں، کیونکہ روایت کیا گیا کہ جس چیز پر قبضہ نہ کیا گیا ہو، اس کو بیچنے سے نبی کریم صل...
ذوالحجہ کے 10 دنوں میں بال ناخن وغیرہ کاٹنے کا حکم؟
جواب: جانور ہو، تو جب ذوالحجہ کا چاند طلوع ہو جائے، وہ اپنے بالوں اور ناخنوں سے کچھ بھی نہ کاٹے، حتی کہ قربانی کر لے ۔ ‘‘(صحیح المسلم، کتاب الاضاحی، باب نھی...
ذبح کی اقسام کی تفصیل
جواب: جانور کے بدن میں کسی جگہ نیزہ وغیرہ بھونک کر خون نکال دیا جائے اس سے مخصوص صورتوں میں جانور حلال ہوتا ہے جن کی تفصیل بہار شریعت کے پندرھویں حصے سے مطا...