سات سال پہلے گری پڑی چیز ملی اور تشہیر ( اعلان وغیرہ ) سے پہلے ہی صدقہ کر دی تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: بیان کردہ صورت کے مطابق زید پر لازم ہے کہ وہ توبہ کرے ،کیونکہ ایک تو اس نے لقطہ (گرا پڑا مال) اپنے لیے اٹھا یا اور یہ شرعاً جائز نہ تھااور دوسرا یہ ک...