جس نے پہلے حج نہ کیا ہو ، اسے حجِ بدل کے لیے بھیجنا کیسا ؟ نیز حجِ بدل والا نیت کیا کرے گا ؟
جواب: شرط نیت ہے ،یعنی احرام کے وقت محجوج عنہ(جس کی طرف سے حج کر رہا ہے،اس )کی طرف سے نیت ہو۔امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک احرام کے بعد اورحج کے افعال...