’’جو بداخلاق بیوی کو طلاق نہ دے، تو اس کی دعا قبول نہیں ہوتی‘‘ کیا یہ حدیث ہے؟ نیز اس کا صحیح مفہوم کیا ہے ؟
جواب: مطلب نہیں کہ ان افراد کی دعا مطلقاً کسی معاملے میں بھی قبول نہیں کی جاتی، بلکہ اس کا صحیح مفہوم یہ ہے کہ حدیث مبارک میں بیان کردہ افراد کی جو مشکل...