Displaying 2861 to 2869 out of 2869 results
عورت ایک شخص کے نکاح یا عدت میں ہو، تو کیا دوسرے سےنکاح ہو سکتا ہے؟
جواب: کتاب المفقود،ج11،ص37،دارالمعرفہ،بیروت) سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃفتاوٰی رضویہ میں اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:” جبکہ زید نے ...
ایڑیاں پھٹ جائیں، تو وضو کا حکم
جواب: کتاب الطھارۃ،ارکان الوضوء ،ج1،ص228تا229،مطبوعہ پشاور) اس کے تحت اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’ولا یجب ایصال الماء داخلہ ان کان لہ غرر،...
دورانِ نماز چہرے کے آگے رومال رکھنا کیسا؟
جواب: کتاب الصلوۃ، جلد1، صفحہ652، دار الفکر، بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
اللہ تعالی کی صفات بھی واجب الوجود ہیں
جواب: کتاب "المعتقد المنتقد" میں فرماتے ہیں: ”فأما واجب الوجود فليس هو إلا الباري في جميع ذاته وصفاته المعنوية الذاتية القديمة السنية “ ترجمہ: پس بہر حال وا...
عورت کا مردانہ لباس، سوئٹر پہننا کیسا ؟
جواب: کتاب اللباس ، باب فی لباس النساء ، جلد 4 ، صفحہ 105، دار الکتاب العربی ، بیروت ) اس میں لفظ الرجلۃ کی تشریح کو فیض القدیر میں یوں بیان کیا گیا ہے ...
کمیشن کے نام پر رشوت کی ایک صورت
جواب: کتاب القضاء ،صفحہ42،دار المعرفہ،بیروت) سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں:”رشوت لینا مطلقا حرام ہے...
مسجد کی وقف جگہ سے کچھ حصہ جامعہ کے لئے وقف کرنا کیسا؟
جواب: کتاب الوقف،ج 3،ص 15، دار احياء التراث العربي ، بيروت) امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” وقف کی تبدیل جائز نہی...
مسجد جعرانہ سے واپسی پر احرام باندھنا لازم ہوگا یا نہیں؟
جواب: کتاب "رفیق الحرمین"میں لکھتے ہیں:"یہ قاعدہ ذِہن نشین کر لیجئے کہ اہل مکہ اگرکسی کام سے’’حدود حرم‘‘سے باہَر مگر میقات کے اندر(مثلاً جدہ شریف)جائیں تو ا...
بچے کا نام محمد مدنی رکھنا
جواب: کتاب الحظر والاباحۃ، ج6، ص417، دار الفکر، بیروت) امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں: ”بہتریہ ہے کہ صرف محمد یا احمد نام رکھے ...