مسجدبیت سے باہرجاکرہاتھ منہ دھونایانفلی کام کے لیے وضوکرنا
سوال: (الف) عورت اعتکاف میں ہو توکھانے کے بعد منہ صاف کرنے کے لیے باتھ روم میں جا سکتی ہے؟
(ب)اورنفلی نمازیاقرآن پاک کی تلاوت کے لیے وضوکرنے کی حاجت ہوتومسجدبیت سے باہرجاکروضوکرسکتی ہے یانہیں ؟