Displaying 2821 to 2830 out of 2899 results
مسافر کسی شہر میں ایک ماہ کا قیام کرے تو نماز قصر کرے گا؟
جواب: ترجمہ: ”(مسافرتب مقیم ہوگا)جب اس نےایسی ایک جگہ جو اقامت کی صلاحیت رکھتی ہو ، وہاں آدھا مہینا ٹھہرنے کی نیت کی ہو،لہٰذا آدھا مہینہ یعنی پندرہ دن سے ک...
عورت نے اول وقت میں نماز نہیں پڑھی اور حیض شروع ہو گیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: ترجمہ:حائضہ اور نفاس والی سے نماز ساقط ہوجاتی ہے تو وہ اس کی قضا نہیں کرے گی۔۔۔ جب وقت کے اندر عورت کو حیض یا نفاس آجائے تو اس کے فرض ساقط ہوجائیں گے...
بچی کا نام ماہ پارہ رکھنا
جواب: ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو ۔ (الفردوس بماثور الخطاب، جلد2، صفحہ58، حدیث2329، دار الكتب العلمية ، بيروت) صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی ...
گھر اور رزق میں برکت کے حصول کی دعا
جواب: ترجمہ:اے اللہ! میرے گناہ بخش دے ،اور میرے لیے میرے گھر میں کشادگی فرما اور جو رزق تُو نے مجھے عطا فرمایا ہے، اس میں میرے لیے برکت عطا فرما۔(سننِ ترمذی...
پاک صاف زندگی اور باکردار موت کے حصول کی دعا
جواب: ترجمہ:اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں پاک صاف زندگی کا ، اور اچھے کردار والی موت کا اور (آخرت کی طرف) ایسے لوٹنے کا جس میں رسوائی اور بے آبروئی نہ...
کیا فاسق معلن نمازِ جنازہ پڑھا سکتا ہے؟
جواب: ترجمہ : لوگوں نے فاسق کو امام بنایا، تو وہ گناہ گار ہوں گے کیونکہ اس کو مقدم کرنا مکروہ تحریمی ہے۔ (غنیۃ المستملی شرح منیۃ المصلی،ص442، مطبوعہ کوئٹہ) ...
نیک اعمال میں ہمیشگی کی دعا
جواب: ترجمہ:اے اللہ!مجھے پل بھر کے لیے بھی میرے نفس کے سپرد نہ فرما ، اور جو کوئی اچھی چیز تُو نے مجھے عطا فرمائی ہے ،اس کو مجھ سے واپس نہ لینا۔(مجمع الزوا...
بڑھاپے کے لیے رزق کی فراخی کی دعا
جواب: ترجمہ:اے اللہ!اپنے رزق کو میرے بڑھاپے کے ایام اور میری عمر کے آخری حصہ میں مجھ پر کشادہ فرما۔(المستدرک،جلد1، صفحہ726، مطبوعہ دار الكتب العلميہ ، بير...
بچی کا نام طوبی رکھنا
علم نافع کے حصول اور دوزخ سے پناہ کی دعا
جواب: ترجمہ:اے اللہ! جو علم تُو نے مجھے سکھایا ہے اس سے مجھے فائدہ پہنچا، اور مجھے وہ علم سکھا جو میرے لیے نفع بخش ہو، اور میرے علم میں اضافہ فرما ۔ہر حال...