Displaying 2801 to 2810 out of 2911 results
بچے کا نام عبد الغنی رکھنا
جواب: جائز ہے ،اس نام کے کئی اولیائے کرام گزر چکے ہیں،اور حدیث پاک میں بھی اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے، البتہ بہتریہ ہے کہ اولاًبیٹے کان...
لے پالک کو سگے بھانجے کی بیوی سے دودھ پلوایا تو حرمت رضاعت کا حکم
جواب: جائزہے ،اس کے بعددودھ پلانا حرام ہے تاہم ڈھائی سال کی عمرہونے سے پہلے دودھ پلادیاجائے ،تو رضاعت کا رشتہ قائم ہوجاتاہے لیکن جب بچہ ڈھائی سال کاہوجائے، ...
دھلنے کے بعد کپڑے باریک ہوجائیں، تو پہننے کا حکم
جواب: جائز نہیں اور اس لباس میں نماز بھی ادا نہ ہوگی۔ ہاں اگر قمیص ایسی ہے جس سے سینہ یا پشت چمک رہی ہو، لیکن شلوار موٹی ہو جس سے اعضائے ستر کا کوئی حصہ ظاہ...
جس کے ہاں بیٹا ہو، بیٹی نہ ہو، کیا اس کے گھر کا کھانا حرام ہوتا ہے؟
جواب: جائز ہیں انہیں حرام کہنے والا خدا اور رسول پر افتراء کرتا ہے ۔"(فتاوی رضویہ ،جلد 09،صفحہ 136، رضا فاؤنڈیشن ،لاہور) ...
عشر کی رقم سے قبرستان کے لئے جگہ خریدنے کا حکم
سوال: کیا عشر کی رقم سے قبرستان کے لئے جگہ خرید سکتے ہیں؟
فارمی مرغی کھانے کا حکم
جواب: جائزہے ،اگرچہ اس کی خوراک حرام وناپاک چیزوں پر مشتمل ہو،کیونکہ اس وجہ سے اس کے گوشت کے ذائقہ اوربومیں کوئی فرق نہیں پڑتااوراگر فرق پڑجائے تو اس کوکچھ ...
بچے کا نام سہل رکھنا
جواب: جائز و مستحب ہے کہ اس کا معنی ہے : "نرم اور آسان " اور بہت سارے صحابہ کرام اور اولیائے کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کا یہی نام تھا۔ بلکہ خود ای...
تھوڑا کام کرنے پر مزدور کو مزدوری ملے گی یا نہیں؟
جواب: جائز ہے ،اور مستأجر پر لازم ہے کہ اسے اتنے راستے تک سامان اٹھانے کی اجرت دے۔(فتاوی ہندیہ،ج 4،ص 413،دار الفکر،بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ...
صبح کے وقت مسجد کے اسپیکر پر ذکر و نعت خوانی کرنا
جواب: جائز نہیں۔ لہٰذا جب مسجد کے اطراف میں بسنے والے افراد نے کئی بار گزارشات کی ہیں کہ ان کے مریضوں و بچوں کو پریشانی کا سامنا ہے، تو جو افراد مسجد کے اس...
بیوی کے فوت ہونے سے نکاح ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب: جائز ہیں۔ یہ جو عوام میں مشہور ہے کہ شوہر اپنی بیوی کے جنازے کو نہ کندھا دے سکتا ہے ، نہ اس کا چہرہ دیکھ سکتاہے،یہ سب باتیں محض غلط،لغو و فضول ہی...