نمازی کے ہاتھ میں موجود زخم سے دورانِ نماز فقط خون چمکا ہوتو کیا اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا ؟
جواب: پردہ تھا وہ ہٹ گیا، جس کے سبب وہ شے اپنی جگہ نظر آنے لگی پھر اگر وہ کسی چیز سے مس ہوکر اس میں لگ آئی مثلاً خون چھنکا اُسے انگلی سے چھُوا ، انگلی پر اس...