Displaying 271 to 280 out of 462 results
غیر مسلم مرد یا عورت کو صدقہ دینا کیسا ؟
سوال: کیا غیر مسلم مرد یا عورت کو صدقہ دے سکتے ہیں ؟
کیا غریب کافر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: صدقہ واجبہ جیسے نذر و کفارہ و صدقہ فطر اور حربی کو کسی قسم کا صدقہ دینا جائز نہیں نہ واجبہ نہ نفل، اگرچہ وہ دارالاسلام میں بادشاہِ اسلام سے امان لے کر...
کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم
جواب: صدقہ کر دے، ہاں دوصورتوں میں زیادہ کرائے پر دینے کی اجازت ہے، جب اس نے خلاف جنس چیز پر اجارہ کیا ہو یا اس چیز میں اصلاح کرکے اسے بہتر کیا ہو۔ بخلا...
حیض کی حالت میں شوہر نے بیوی سے صحبت کرلی تو کفارہ کا حکم
جواب: صدقہ کرے، اور اگر حیض کے آخری دنوں میں کیا ہے تو آدھا دینار (سوا دو ماشے سونا یا اس کی قیمت)صدقہ کر دے۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” (الأحكام التي يشترك في...
میت کے پہنے ہوئے کپڑوں کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص فوت ہو جائے تو اس نے جو کپڑے پہنے ہوں، ان کو گھر میں رکھ سکتے ہیں یا صدقہ کرنے ہوں گے؟
مقروض کو قرض معاف کرنے سے زکوۃ ادا ہو جائے گی؟
جواب: صدقہ کرنا چاہتا ہے اور اسے اپنے مال کی زکوۃ کے طور پرشمار کر نا چاہتا ہے ، ہمارے اصحاب رحھم اللہ تعالی کے اصول سے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ وہ عین کی زک...
روزے کے کفارے کی رقم مدرسے میں دینا
جواب: صدقہ فطر کی ہے،لہذا ایک کفارے کی مد میں ساٹھ صدقہ فطر کے برابر رقم دینا ضروری ہوگا۔ روزہ توڑنےکےکفارےکےمتعلق خلاصۃالفتاوی میں ہے” كفارة الفطر وكفا...
لا علمی کی وجہ سے بیع فاسد کرنے پر نفع کا حکم
سوال: لاعلمی کے سبب بیع فاسد کر لی، تو اب علم ہونے پر نفع کا کیا حکم ہے کیا اسے صدقہ کرنا ہو گا؟
گندم کے علاوہ کشمش، جَو یا کھجور سے فطرہ کتنا ہوگا؟
جواب: صدقہ فطر میں دیا جائے تو اس میں نصف صاع کا اعتبار ہے جو کہ 1920 گرام بنتا ہے اور اس کے علاوہ کشمش ، جَویا اس کا آٹا یا ستو یا کھجور ہو تو اس کا وزن پ...
کیا مسجد کے چندے سے امام کو موٹرسائیکل دلاسکتے ہیں؟
جواب: مصارف میں صرف کرنے کے لیے ہوتاہے جورائج ومعروف ہوں ۔پس ان پرلازم ہے کہ اس فعل سے توبہ کریں اورجس نے موٹرسائیکل کی قیمت مسجدکے چندے سے اداکی وہ اتنی رق...