Displaying 271 to 280 out of 386 results
اپنی اولادکوزکوۃ دینا
سوال: کیا والدین اپنی اولاد کواپنی زکوۃ دے سکتے ہیں؟
بھتیجے کواپنی زکوۃ دینا
سوال: اپنے سات سال کے بھتیجے کواپنی زکوۃ دے سکتے ہیں یانہیں؟
بیٹی کی شادی کے اخراجات کے لیے خریدے ہوئے پلاٹ پر زکوۃ
سوال: میں سعودی عرب میں ہوں اور اپنی بیٹی کے لیے ایک پلاٹ لینا چاہتا ہوں،اس کی ملک نہیں کروں گا،جب وہ بڑی ہوگی تو اسے بیچ کر اس کی شادی کروں گا۔کیا اس پلاٹ پر زکوۃ واجب ہوگی؟
عباسی حضرات کوزکوۃ دینا کیسا ؟
سوال: کیا عباسی کاسٹ حضرتِ سیِّدُنا عباس رضی اللہ تعالی عنہ کی کاسٹ ہے ، اگر ہیں تو کیا یہ ہاشمی ہیں اور انہیں زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
گھریلوکپڑوں اورجہیزکی اشیاء کی زکاۃ
سوال: کیا گھر میں رکھے ہوئے بھاری کپڑوں اور جہیز میں دئیے گئے برتن جیسے بڑے دیگ وغیرہ پر بھی زکوۃ دینا ہوگی، اگر چہ یہ استعمال میں نہ ہوں؟اور اگر استعمال میں ہوں تو تب کیاحکم ہوگا،یہ بھی بتا دیں۔
سوتیلے والدکوزکاۃ دیناکیسا ہے ؟
سوال: کیا سوتیلے والد (یعنی والدہ کی دوسری شادی ہوئی ہے، تو ان کے شوہر) کو اپنی زکوۃ دے سکتے ہیں؟
غیرسیدہ کااپنے سیدبچوں کوزکوۃ سے کھلانا
سوال: کیاغریب غیر سید عورت زکوۃ لے کر اپنے سید بچوں کو کھلا سکتی ہے؟
کیا ایک سید دوسرے سید کو زکوۃ دے سکتا ہے ؟
سوال: کیا سید دوسرے سید کو زکوۃ دے سکتا ہے ؟
غسل فرض ہونے کی حالت میں زکوۃ ادا کرنے کا حکم
سوال: اگر کسی شخص پر غسل فرض ہو اور وہ اسی حالت میں اپنی زکوۃ ادا کرے ، توکیا زکوۃ ادا ہوجائے گی؟
نابالغ کے اکاونٹ میں موجود مال کی زکوۃ کا حکم
سوال: نابالغ بچوں کے اکاؤنٹ میں جو پیسے ہیں یا ان کا گولڈ، اس پر زکوۃ ہو گی؟