Displaying 271 to 280 out of 863 results
نیلامی کے ذریعے سامان خریدنا کیسا؟
جواب: مالک کی اجازت سے ہواس مال کا خریدنا اور اس خریدے ہوئے مال میں تصرف جائز ہے البتہ جو مال مالک کی اجازت کے بغیر نیلامی میں فروخت کیا گیا ہو اس کا عقد م...
عورت شوہر کے ساتھ مستقل دوسرے ملک چلی گئی، تو میکے و سسرال آنے پر نماز میں قصر کا حکم
جواب: مکان اور زمین باقی ہے، تو ایک قول یہ ہے کہ وہ اس کے لیے وطن نہیں رہا کہ اعتبارمکان کا نہیں، اہل کا ہے اور دوسرا قول یہ ہے کہ وہ وطن رہے گا۔(رد المحتار...
وطن اقامت، محض نیت ِ سفر سے نہیں، بلکہ بالفعل سفر سے باطل ہوتا ہے
جواب: مکان پر آیا اور پھر چلا گیا اس آمدورفت میں اس کو نماز قصر پڑھنی چاہیے یا نہیں؟جواباً آپ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ’’جب وہاں سے بقصدِ وطن چلے اور و...
دو تولہ سونا ہے اور ماہانہ آمدن ہزار روپے، زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
جواب: زکوٰۃ فرض نہیں ہے، جب پورے ساڑھے سات تولہ ہو گا، تو زکوٰۃ فرض ہو گی، اسی طرح جس کے پاس صرف چاندی ہے ، سونا ، روپیہ پیسہ اور مالِ تجارت بالکل نہیں ہے، ...
اپنی بکریوں کے ساتھ کسی کی بکری آگئی
جواب: مالک کو تلاش کرے، عموماً گاؤں دیہاتوں میں کسی کے ریوڑ میں سے کچھ گم جائے، تو اس کا مالک ڈھونڈتا ہے اور مختلف جگہ اعلان کرواتا ہے اور یوں اصل مالک تک...
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
جواب: مکان سے بیس ہی کوس کے مقصد کو چلاہے اگر چہ وہاں سے دوسرا قصد دوسری جگہ کا ہونے والا ہے۔“(فتاوی رضویہ ، جلد 8، صفحہ254، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن ، لاہور) ...
پرندہ پکڑا اور مالک معلوم نہیں تو کیا کریں؟
کیا حج صرف نقد رقم ہونے کی صورت میں فرض ہوتا ہے ؟
جواب: مالک ہو اور سواری پر قادر ہو۔۔۔سفر خرچ اور سواری پر قادر ہونے کے یہ معنی ہیں کہ یہ چیزیں اُس کی حاجت سے فاضل ہوں یعنی مکان و لباس و خادم اور سواری کا ...
مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟
جواب: مکان کی کسی تنگ کوٹھری میں نماز پڑھنا ، کمرے میں نماز پڑھنے سے بہتر ہے اور تمہارا کمرے میں نماز ادا کرنا ، صحن میں ادا کرنے سے بہتر ہے اور تمہارا گھر ...
نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟
جواب: مالک ہو گا ،اسی وقت سے سال کا آغا ز ہو گا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...