Displaying 271 to 280 out of 446 results
عورت کا آرٹیفشل(Artificial) پَلکیں لگانا کیسا ہے ؟
جواب: عورتوں کا لگانا جائز ہے۔لیکن وُضُو، غُسل کرنے کے لئے ان پلکوں کا اُتارنا ضروری ہوگا کیونکہ آرٹیفشل پلکیں گُوندوغیرہ سے لگانے کے بعد اَصلی پلکوں کے سات...
عورت کا دھاگے یا اون کی چُٹیا لگانا کیسا ہے ؟
جواب: عورتوں پر لعنت آئی ہے، لہذااس سے اجتناب کیا جائے۔ عالمگیری میں ہے:"ولا باس للمراۃ ان تجعل فی قرونھا و ذوائبھا شئیاً من الوبر کذا فی فتاوی قاضی خا...
وقتِ نکاح دولہا، دلہن سے کلمے سُننا کیسا؟
جواب: عورتوں) کی موجودگی میں ایجاب و قبول کرنے سے ہو جاتا ہے، اس میں کلمے پڑھنا شرط نہیں۔ البتہ نکاح کے وقت کلمے پڑھنا مستحسن عمل ہے کہ ان کلمات میں اللہ و ...
مخصوص ایّام میں نکاح اور کلمہ پڑھنے کا حکم
جواب: عورتوں) کی موجودگی میں مردوعورت کے نکاح کیلئے ایجاب و قبول کرنے کا نام ہے، اس میں عورت کا نسوانی عوارض سے پاک ہونا شرط نہیں، لہٰذا ( دیگر شرائط کی موج...
سالگرہ منانا اور کیک کاٹنا کیسا؟
جواب: عورتوں کا اِخْتِلاط، ان کا آپس میں بے تکلّفی سے ہنسی مذاق وغیرہ تو یہ سارے امور ناجائز و حرام ہیں، یوں سالگرہ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں، لہٰذا اوپر جو ...
کیاخواتین کو ایامِ مخصوص میں وضو کرنے پر ثواب ملے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ باری کے دنوں میں وضو کرنے پر عورتوں کو ثواب ملے گا ؟
کیادوران ِخطبہ عورت گھر میں نماز ِظہر پڑھ سکتی ہے؟
جواب: عورتوں پرنہیں ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...
مسلمان کا لباس کیسا ہو ؟
جواب: عورتوں کا مسنون لباس چادر ،تہبند ،جبہ ،کرتہ ہے؛ شلوار یعنی زیر جامہ اگرچہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں پہنا ، لیکن پہننے والوں کی تعریف فرمائی اور ...
بيوی کو بے پردگی سے نہ روکنے والے کا حکم
جواب: عورتوں کو پہاڑوں اور جنگلوں میں بھیجتے ہیں اور غیرمحرم آدمیوں سے کلام اور ہنسی مذاق کرتی ہیں ، بالکل ہی بے دریغ وبے پردہ ہے۔ حسبِ شریعت ان لوگوں پر کی...
دلہنوں کو آرٹیفیشل پلکیں لگانا کیسا؟
جواب: عورتوں کو زینت کے لئے آرٹیفیشل ( مصنوعی) پلکیں لگانا جائز ہے، بشرطیکہ انسان یا خنزیر کے بالوں سے بنی ہوئی نہ ہوں۔ البتہ وضو و غسل کرنے کے لئے ان پلکو...