Displaying 271 to 280 out of 1100 results
نماز کا وقت شروع ہوگیا مگرعورت نے ابھی ادا نہیں کی ،اسی حالت میں حیض آ گیا تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا؟
عورت کا حیض و نفاس میں کسی عورت کی میت کو غسل دینا
سوال: کسی عورت کا حیض و نفاس کی حالت میں ،دوسری کسی عورت کی میت کو غسل دینا جائز ہے؟
مسافر کے لیے تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کا حکم
جواب: حالتِ امن و قرار میں ہوتے ہیں، اس لیے وہاں تراویح اور دیگر سنتیں ادا کرنے کا معمول بنائیں، کیونکہ سنتیں فرائض کی تکمیل کے لیے مشروع ہوئی ہیں اور مسافر...
سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق
جواب: حالتِ خوف و اضطرار میں سنتیں معاف ہیں اور حالتِ امن و قرار میں سنتیں پڑھی جائیں، اگرچہ سنتوں کا تاکد جو حضر میں ہے وہ سفر میں نہیں رہتا ،کہ سفر خود ہ...
کیا حیض کی حالت میں فوت ہونے والی عورت شہید ہے ؟
مباشرت کے فورا بعد حیض آجائے تو مباشرت کی وجہ سے گنہگار ہوں گے ؟
سوال: اگرپاکی کی حالت میں صحبت کی لیکن صحبت کرنے کے بعد فوراً حیض شروع ہوگیا تو کیاگناہ گار ہوں گے ؟
حیض والی کے لئے طوافِ رخصت کا حکم
جواب: حالت میں تھی تو ان پر طواف رخصت واجب نہیں تھا لہٰذا طواف رخصت نہ کرنے کی وجہ سے ان پر دم وغیرہ کچھ لازم نہیں ہوا۔ نوٹ : طواف رخصت کوطواف صدراورطواف و...
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: حالت والا ہوگا۔(مجمع الانہر،جلد 1،صفحہ167،168،مطبوعہ مکتبۃ المنار کوئٹہ) سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن امامت کی شرائط بی...
دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے سے وہ ملک وطن اصلی بن جائے گا ؟
جواب: حالت فتح پاکر ٹھہرنے سے یا مغلوب ہوکر بھاگ جانے کے درمیان متردد ہے، لہذا ان کی نیت درست نہیں ہوگی ،اگرچہ وہ اپنے گھروں میں قیام پذیر ہوں۔ تمرتاشی میں ...
مدرسے کے لیے جگہ وقف کرنے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں؟
جواب: حالت پر تھا ،اسی حالت پراس کوباقی رکھنا واجب ہے۔ (فتح القدیر،کتاب الوقف،جلد06،صفحہ212،مطبوعہ کوئٹہ) وقف کوبدلنے کے ناجائزہونے کے بارے میں فتاوی ...