Displaying 271 to 280 out of 350 results
جنت کی خوشبونہ پانے کا کیا مطلب ہے ؟
جواب: اسلام سے نہیں نکلتا، البتہ اگر کسی گناہ کو حلال سمجھتا ہو، تو بعض صورتوں میں کفر کا حکم ہو سکتا ہے۔ اور جہاں تک ان احادیث مبارکہ کا معاملہ ہے کہ...
اسلام میں کسی کافر سے دم کروانا کیسا ہے ؟
نمبر اور نقش والے تعویذ کا حکم
جواب: اسلام کے قریب کرنے کے لیے تعویذ وغیرہ دینے کی حاجت ہوتی ہےاور کافر بھی بطور عقیدت تعویذ طلب کررہا ہوتاہے، ایسی صورت میں اسے آیات والا تعویذ دینے کے بج...
عورت احرام میں کس کلرکے کپڑے پہنے گی ؟
جواب: اسلام میں کوئی پابندی نہیں، بلکہ وہ حسبِ معمول اپنےسلے ہوئے کپڑوں میں ہی احرام کی نیت کر لے گی، چنانچہ رفیق المعتمرین میں ہے:"اسلامی بہنیں حسب معمول س...
ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت کی تفصیل
جواب: اسلام میں جو کچھ ہے حق ہے، ان سب پر اِجمالاً ایما ن لائے ہوں۔(بہار شریعت، جلد 1، صفحہ 172 تا 173، مکتبۃ المدینہ، کراچی) (ب) ضروریات مذہب اہل سنت ...
اسلام میں عورت کا تسمے والے بوٹ پہننا کیسا ہے ؟
کیا مسلمان اس وقت بائبل کو فالو کر سکتے ہیں؟
جواب: اسلام کے خلاف ہیں ۔اس وجہ سے اب ان کتابوں کو پڑھنے یا ان کو فالو کرنے کی اجازت نہیں ہے،کہ بغیر علم کے انہیں پڑھنے سے گمراہیت، بلکہ کفر تک پہنچنے کا ...
جنت میں مرد کو حوریں ملیں گی توعورت کو کیا ملے گا؟
سوال: غیر مسلم طنز کرتے ہیں کہ اسلام برابری کا درس دیتا ہے ۔جبکہ مرد کو جنت میں 72 حوریں ملیں گی اور عورت کے لیے ایسا نہیں ہے۔
جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت اور اس کا حکم
جواب: اسلام میں باجماعت نماز پڑھنے کی بہت زیادہ اہمیت ہے،حدیثِ پاک کے مطابق نمازِ باجماعت تنہا (یعنی اکیلے) پڑھنے سے 27دَرجے افضل ہے۔آزاد،عاقل،بالغ ،قادرشخص...
محمد موسی نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: اسلام میں کوئی حیثیت نہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...