Displaying 2771 to 2780 out of 2987 results
کیا استنجاء کے لیے احرام اتارنے سے دم واجب ہوگا ؟
سوال: اگر حالت احرام میں استنجاء کرنے کی حاجت ہو تو اوپر والی چادر اتار کر استنجا کرسکتے ہیں ، اس سے کوئی دم وغیرہ تو واجب نہیں ہوگا؟
نماز کی رکعتوں کی تعداد میں شک ہوجائے تو کیا کریں؟
سوال: کسی کو نماز کی رکعت میں کنفیوژن ہو مثال کے طور پر چار رکعت والی نماز کے دوران وہ یہ بھول جائے کہ اس کی تیسری رکعت چل رہی ہے یا دوسری تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟
جمعہ کو نمازیوں میں مٹھائی بانٹنے کی منت ماننے کا حکم
جواب: والی آدھا کلو مٹھائی ہندہ کے لئے اور اس کے گھر والوں کے لئے کھانا ، جائز ہے ، کھاسکتے ہیں ۔ فتاوی رضویہ میں ہے :”مساجد میں شیرینی لے جائیں گے یا...
نمازی کے سامنے زمین پر تصویر پڑی ہو تو نماز کا حکم
جواب: والی جگہ پربھی ہوتواس سے کراہت نہیں آتی ۔...
جس شخص پر غسل فرض ہو کیا وہ فنائے مسجد میں جاسکتا ہے؟
جواب: والی کو اس میں آنا ،جائز، فنائے مسجد اور مدرسہ و خانقاہ و سرائے اور تالابوں پر جو چبوترہ وغیرہ نماز پڑھنے کے ليے بنا لیا کرتے ہیں، اُن سب کے بھی یہی ا...
کیا سو کر اٹھنے کے بعد استنجاء کرنا ضروری ہے؟
جواب: والی نجاست کو دور کرنا ہے، اگر کسی شخص کو استنجاء کی حاجت ہی نہ ہو اور نہ ہی سبیلین پر کوئی نجاست لگی ہوئی ہو، تو اس صورت میں بغیر استنجاء کیے بھی بلا...
نکسیر کے بعد چھینک آجائے اور کپڑوں پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: والی چھینک میں بہتا خون یا خون کی وجہ سےرنگ بدلا ہوا نزلہ نہ نکلے تو وہ پاک ہے،اس کے لگنے سے آستین وغیرہ ناپاک نہیں ہوگی۔نیز ناک کو آستین سے صاف کرنے...
نمازجنازہ میں تین تکبیرات پرسلام پھیرنا
جواب: والی نماز ،رکعت چھوڑنے سے فاسد ہو جاتی ہے ،اسی طرح نمازجنازہ بھی تکبیر چھوڑنے سےفاسد ہوجائے گی ۔لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر چوتھی تکبیر چھوٹ گئی، ت...
وضو کے بعد آسمان کی طرف دیکھ کر شہادت کی انگلی سے اشارہ کرکے کلمہ پڑھنا
جواب: والی انگلی سےاشارہ کرے۔ (حاشیۃ الطحطاوی علی المراقی الفلاح شرح نورالایضاح،ص77،مطبوعہ:کوئٹہ) ...
جمعہ کی سنت قبلیہ کا ثبوت
جواب: والی سنتیں پڑھنا ثابت ہے ،ان سنتوں کے متعلق یہ کہنا کہ یہ سنتیں احادیث سے ثابت نہیں ہیں ،غلط ہے۔چنانچہ سنن ابی داودمیں ہے "عن نافع، قال: «كان اب...