Displaying 2771 to 2778 out of 2778 results
مقیم ہونے کے لیے دن کی بجائے رات گزارنے کی نیت کا اعتبار کیوں ؟
جواب: نماز پوری پڑھی جائے گی جب تک وہاں سے تین منزل کے ارادہ پر نہ جاؤ۔ "(فتاوی رضویہ،جلد8، صفحہ 251،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہورٌ) بہار شریعت میں ہے:" وط...
سجدے میں رکوع کی تسبیح یعنی سبحان ربی العظیم کہنے کا حکم
جواب: نماز کی سنتوں کے بیان میں ہے”سجدہ میں کم از کم تین بار" سبحان ربی الاعلی" کہنا (سنت ہے ) ۔( بہار شریعت ، ج 1 ، حصہ 3 ، ص528 ، مکتبۃ المدینہ ) ...
11 ذو الحجہ کی رمی، 12 ذو الحجہ کو کی تو کیا حکم ہے؟
جواب: نماز ظہر کے وقت ) سے شروع ہوکر،اگلے دن صبح صادق تک ہوتا ہے، اس درمیان جب بھی رمی کی جائے،ادا ہوجاتی ہے۔اگر اس وقت کے اندر رمی کرلی گئی ،یا بوقت عذر ...
جمعہ کے خطبہ کے دوران خطیب کی طرف دیکھنے کا حکم
جواب: نماز میں مکروہ ہے مثلاً کھانا پینا، عبث فعل اور کسی طرف متوجہ ہونا وغیرہ ۔(حاشیۃ الطحطاوی علی المراقی،باب الجمعۃ،ص 519،دار الکتب العلمیۃ،بیروت) اع...
سجدہ سہو کے بعد تشہد میں امام کی اقتدا کرنے والے پر سجدہ سہو ہوگا یا نہیں ؟
جواب: نماز میں بھولا اور سجدہ سہو کرلیا ،پھر سجدہ سہو کے بعد والے قعدے میں کسی شخص نے اس کی اقتدا کی تو اس کی اقتدا صحیح ہےاور اس پر اپنی چھوٹی ہوئی رکعتوں ...
نائٹ ڈیوٹی کے درمیان سونا کیسا ہے ؟
جواب: نماز نفل یا دوسرے شخص کے کاموں میں صرف کیا کہ اس سے بھی تسلیم منتقض ( متأثر ) ہوگئی ، یونہی اگر آتا اور خالی باتیں کرتا چلا جاتا ہے طلبہ حاضر ہیں او...
بچے کا نام "عبدان" رکھنا
جواب: نماز پڑھاتے تھے۔(تاریخ الاسلام،ج 11،ص 854، دار الغرب الإسلامي) مختصر تاریخ دمشق میں ہے ” عبدان بن محمد بن عيسى أبو محمد المروزي الحافظ الزاهد روى ...
سفر میں ایک بیوی کے ساتھ دو راتیں گزاری، توکیا دوسری کے پاس بھی اتنی راتیں گزارنا ہوں گی؟
جواب: عورتوں کو یہ حق نہیں کہ اس کا مطالبہ کریں کہ جتنے دن سفر میں رہا۔ اُتنے ہی اُتنے دنوں ان باقیوں کے پاس رہے بلکہ اب سے باری مقرر ہوگی۔ سفر سے مراد شرعی...