Displaying 2751 to 2760 out of 2788 results
حائضہ عورت کا روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دینا
جواب: اپنے مرحومین کی قبروں یا عام قبرستان میں جانے کی مطلقا ممانعت ہے ، اگرچہ باپردہ ہوں ۔ سیدی اعلیٰ حضرت ، امامِ اہلسنت ، مولانا الشاہ امام احمد رضا ...
حیض و نفاس میں حدیث مبارک لکھنے اور پڑھنے کا حکم
جواب: اپنے تابِع ہی کیوں نہ ہو مثلاً جو کپڑے پہنے ہوئے تھے اسی کی آستین یا گلے میں موجود چادر کے کسی کونے سے چھو لیا تو مکروہ بھی نہیں ہے۔ بنایہ شرح ہدا...
پاکستانی ڈرامے دیکھنے کا حکم
جواب: اپنے ہاتھوں کو روک کررکھو۔(مشکاۃ المصابیح ،کتاب الآداب، رقم الحدیث 4870،ج3،ص1365، المكتب الإسلامي،بيروت) میوزک والے گانے سننے کے ناجائزوحرام ہونے ...
"مجھے خدا سے عشق ہے" اس جملے کا حکم
جواب: اپنے خالق و مالک سے عشق اور محبت ہونا ایمان کا تقاضا ہے۔ نیز بزرگوں کے کلام سے بھی بندے کے لئے رب سے اظہارِ محبت کے لئے لفظ عشق کا ثبوت ملتا ہے۔ ...
قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟
جواب: اپنے قرض خواہ کو خرید و فروخت، کرایہ ،وغیرہ میں کوئی رعایت کرےیا اسے تحفہ و تحائف دے،چنانچہ اس حوالے سے تفصیلاً کلام کرتے ہوئے شیخ الاسلام ابو الحسن...
حجِ تمتع کرنے والا حرم یا حِل سے باہر جا سکتا ہے یا نہیں
جواب: اپنے گھر کے علاوہ حرم یا میقات سے باہر جانا، جائز ہے اور میقات سے باہر جانے کی صورت میں دوبارہ عمرہ کااحرام باندھ کر آنا اور عمرہ کرنا بھی جائز ہے، ا...
بندر پالنے کا حکم
جواب: اپنے گھرمیں پالنا مکروہ اور ناپسندیدہ کام ہے یانہیں؟ تو آپ علیہ الرحمۃ نے جواباً فرمایا:”بلے زیراکہ او ازفسقہ است واز وے جز ایذا نیاید واگربارے ...
جدہ میں رہنے والوں کے لیےطوافِ وداع کا حکم
جواب: اپنے سفر کا آخری طواف،طوافِ صدر کرے یعنی جب مکہ مکرمہ سے نکلنے و سفر کا ارادہ کرے تو طواف ِ صدر کرے۔(لباب و شرح لباب،باب طواف الصدر،ص 355،356، مطبوعہ...
بڑھاپے کے لیے رزق کی فراخی کی دعا
جواب: اپنے رزق کو میرے بڑھاپے کے ایام اور میری عمر کے آخری حصہ میں مجھ پر کشادہ فرما۔(المستدرک،جلد1، صفحہ726، مطبوعہ دار الكتب العلميہ ، بيروت)...
دلوں کی کجی سے نجات کی دعا
جواب: اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، بیشک تو بڑاعطا فرمانے والاہے۔اے ہمارے رب! بیشک تو سب لوگوں کو اس دن جمع کرنے والا ہے جس میں کوئی شبہ نہیں ، بیشک اللہ وعدہ ...