Displaying 2741 to 2748 out of 2748 results
تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ اور چار زانو(چوکڑی مار کر ) بیٹھنا کیسا؟
جواب: جائز ہے،کیونکہ عذرمیں جب واجب چھوڑنے کی اجازت ہے ،تو سنّت چھوڑنے کی بدرجہ اولیٰ اجازت ہوگی۔حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما نماز میں چارزانو...
بچی کا نام "زینیہ" رکھنا
جواب: جائز ہے کہ یہ زَین سے ہے اور اس میں یاء نسبتی ہے اورتاءمونث کی جیسے مکہ سے مکیہ وغیرہ اور"زَین"کا معنی ہے زینت۔لہذا زَینیہ کا معنی بنے گا زینت والی۔ ...
بچے کا نام "محمدابراج" رکھنا
جواب: جائز ہے، البتہ بہتریہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف"محمد"رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں"محمد"نام رکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اور ظاہریہ ہے کہ ی...
کم کیرٹ کے سونے کو زیادہ کیرٹ والے سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟
جواب: جائزہے ،اس میں کوئی حرج نہیں جبکہ یہ معاملہ ہاتھوں ہاتھ (نقدونقد) کیا جائے،کسی طرف سے بھی ادھارنہ ہو۔ تفصیل اس مسئلہ کی یوں ہے کہ جب سونے کو سو...
بچی کا نام"رائمہ"رکھنا اوراس کا معنی
جواب: جائز ہے، البتہ بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا ج...
بچے کا نام محمد مدنی رکھنا
جواب: جائز ہے۔ البتہ بہتریہ ہے کہ اولاً بیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اور ظاہریہ ہے...
حجِ بدل کے لیے کس کو بھیجا جائے ؟
جواب: جائز ہے ، کیونکہ اس پر توفرض ہے کہ اپنا حج ادا کرے اورایسا شخص اگر حج بدل کے طور پر چلا بھی جائے ، تو حج بدل کرنے کی وجہ سے اپنا حج ساقط نہیں ہوگا ، و...
جس عورت کا کوئی محرم نہ ہو تو کیا وہ بغیر محرم عمرہ کرنے جا سکتی ہے ؟
جواب: جائز نہیں ، کیونکہ حکم شرعی یہ ہے کہ جب عورت کوحج و عمرہ یا کسی اور کام کے لیے تین دن کی راہ (یعنی 92 کلو میٹر) یا اس سے زائد کا سفر کرنا ہو، تو اس ...