Displaying 2701 to 2710 out of 2738 results
گھر میں "Aquarium Fish" یعنی مچھلی گھر لگا نے کاحکم
جواب: جائز نہیں، کہ یہ جانور پر ظلم اور ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔ ۰۰۰صحیح مسلم میں ہے”عن عبد الله، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم ق...
ظالم کے لئے بد دعا کرنا
جواب: جائز ہے ۔باقی کسی سنی صحیح العقیدہ مسلمان جو کسی پر ظلم نہیں کرتا اس کے لئے بد دعا نہ کی جائے ، وہ کسی گناہ میں مبتلا ہو تو اس کے لئے دعائے ہدایت ک...
بچے کا نام "محمد آدم" رکھنا
جواب: جائز، بلکہ باعثِ برکت ہے،کہ حدیث مبارکہ میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ،اور"آدم" ابو البشر سیدنا آدم علی نبینا وعلیہ الصلو...
لوگوں سے اپنے لئے دعا کا کہنا
جواب: جائز دعا کرواسکتے ہیں ، شرعاً اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔دوسرے سے دعا کروانا حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے ثابت ہے۔بالخصوص کسی نیک شخص س...
بچی کا نام" کوثر" رکھنا
جواب: جائز اور معنٰی کے اعتبار سے درست ہے کہ اس کا معنٰی "خیر کثیر" ہے، اور بعض احادیث کے مطابق جنت میں موجود ایک نہر کا نام بھی "کوثر" ہے۔ البتہ بہتریہ ہے...
عصر کی نماز کے بعد کپڑے دھونے کا حکم
جواب: جائز ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
بالوں میں جَیل لگی ہو تو نماز پڑھنےکا حکم
جواب: جائز ہے۔ خیال رہے جَیل لگا کر وضو وغسل کرنے میں یہ احتیاط ضروری ہے کہ پانی بالوں تک پہنچ جائے اگر جَیل کی تہہ بنتی ہے جو پانی کو بالوں تک نہ پہنچنے ...
بچے کا نام "رمز" رکھنا
جواب: جائز ہے،اس کے معنی "اشارہ ،راز ،پوشیدہ بات" وغیرہ ہیں۔ البتہ بہتریہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں"محمد"نام رکھنے کی ف...
مسجد میں اگر بتی جلانے کا حکم
جواب: جائز ہے ۔ البتہ! اس کے لیے ماچس مسجد میں نہیں جلا سکتے ، کیونکہ ماچس میں بارود کی بو ہوتی ہے ، بلکہ اگر بتی کو مسجد کے باہَر سے جلا کر مسجد میں لایا ج...
لائسنس کے بغیر میڈیکل اسٹور کھولنا
جواب: جائزوگناہ ہے،کیونکہ پاکستان میں ہیلتھ کیئر کمیشن کے قانون کے مطابق میڈیکل اسٹور کا لائسنس ہونا ضروری ہے اور لائسنس کے بغیر میڈیکل اسٹور کھولنا قانون...