غوث پاک کے قول: " قدمی ھذہ علیٰ رقبۃ کلِ ولیِ اللہ " کی شرعی حیثیت؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ حضور غوث پا ک رحمۃ اللہ علیہ کافرمان ہے :”قدمی ھذہ علی رقبۃ کل ولی اللہ “ بعض لوگ اس بارے میں کہتے ہیں کہ یہ کو نسی کوئی حدیث ہے ، یہ بس ایک ولی کاقول ہے ،اس کی کوئی حیثیت نہیں؟