Displaying 261 to 269 out of 269 results
عشا کی سنتِ قبلیہ میں بھول کر دو رکعت پر سلام پھیر دیا پھر فوراً یاد آگیا تو؟
جواب: نمازی اگر بھولے سے یہ خیال کرتے ہوئے کہ یہ چوتھی رکعت ہے دو پر ہی سلام پھیردے تو یاد آنے پر وہ اپنی نماز جاری رکھے اور نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرے،...
نجاست پر بیٹھنے والی مکھیاں کپڑوں وغیرہ پر بیٹھیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: نمازی کے کپڑوں پر بیٹھ جاتی ہیں اور ان کے پروں اور ٹانگوں پر نجاست ہوتی ہے،تو عمومِ بلویٰ کی وجہ سے اس قلیل نجاست کو معاف رکھا گیا ہے۔(المحیط البرھانی...
قضا نماز پڑھنے والے کے لئے تکبیرات تشریق کہنے کا حکم
جواب: نمازی صرف آخری صورت میں تکبیر کہے گا ،اسی طرح"بحر الرائق " میں ہے ۔(رد المحتار ، باب العیدین ،جلد02،صفحہ 179،دارالفکر ،بیروت) بہار شریعت میں ہے ” او...
کیا چھینک آنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
جواب: نمازی کاچھینک کو روکنا ممکن نہیں، لہذا یہ معاف ہے۔ (المحيط البرهاني في الفقه النعماني، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 387، دار الكتب العلمية، بيروت) فتاوٰ...
جس مسجد میں تین وقت کی جماعت ہوتی ہو، وہاں جمعہ قائم کرنا کیسا؟
جواب: نمازی کے علاوہ کی طرف لوٹتی ہیں، ظاہر الروایہ کے مطابق وہ پانچ ہیں: جامع شہر، سلطان کی اجازت، خطبہ، جمعہ کی جماعت کے ذریعے ادائیگی اور وقت کا پایا جان...
نماز مومن کی معراج ہے، کیا یہ حدیث ہے؟
جواب: نمازی اپنے رب سے ہم کلام ہوتا ہے ، اسے دیکھنا چاہیے کہ وہ کیا کلام کرتا ہے ۔ (مشکاۃ المصابیح، کتاب الصلوۃ ، باب القراءۃ فی الصلاۃ ،الفصل الثانی ،صفحہ8...
کیا فاسق معلن نمازِ جنازہ پڑھا سکتا ہے؟
جواب: نمازی ہویاکسی بھی طرح کااعلانیہ فسق کرنے والاہو،اسے نمازجنازہ میں بھی امام بناناگناہ وناجائزہے ۔البتہ نماز جنازہ اگر کسی فاسق معلن نے پڑھا دی تو ...
آیت سجدہ سننے اور امام کے سجدہ کرنے کے بعد میں نماز میں شامل ہونے کا حکم
جواب: نمازی سے آیت سجدہ سننے والے پر سجدہ تلاوت واجب ہو جاتا ہے جیسا کہ ہدایہ میں ہے:”ولو سمعھا رجل خارج الصلاۃ سجدھا ھو الصحیح “یعنی صحیح قول یہ ہے کہ آیت ...
ظہر، مغرب، عشاء کے فرضوں کے بعد والی سنت اور نفل ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: نمازی اِن چاروں رکعتوں کو ایک سلام یا دو سلام سے ادا کر لے گا، تو وہ سنتِ مؤکدہ اور مستحب دونوں کی طرف سے ادا ہو جائیں گی۔صاحبِ فتح القدیر نے اِس مسئ...