Displaying 261 to 270 out of 309 results
پرچون کی دکان والا زکوٰۃ کس طرح نکالے ؟
جواب: قرض) ہو ،تو وہ اُس میں سے مِنْہا (مائنس)کر کے جو باقی بچے، اُس پر آپ کو زکوٰۃ ادا کرنا ضروری ہے۔“ (فتاویٰ اھلِ سنت،مالِ تجارت سے متعلق مسائلِ زکوٰۃ، ص...
نابالغ بچے کاایصال ثواب کرنا
جواب: قرض دینا یا نقصان کا احتمال ہو جیسے خریدو فروخت کرنا،ان کے علاوہ ایسے تصرفات جن میں نقصان یا نقصان کا احتمال نہ ہو ،بلکہ محض فائدہ ہی ہو،تو شریعت ان ...
نابینا کو صدقہ فطر دینے کا شرعی حکم
جواب: قرض اور حاجتِ اصلیہ نکال کر ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت برابر کسی قسم کا زائد سامان موجود نہیں ہے) تو اس صورت میں آپ اسے صدقہ فطر دے سکتے ہیں۔ ...
صدقہ وخیرات نصاب کے برابرجمع ہوگیاتو زکوۃ کیاحکم ہے ؟
جواب: قرض کے علاوہ کوئی ایسی چیزیا مال یا سونا چاندی کرنسی وغیرہ موجود نہیں جس کی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو تو وہ زکوۃو فطرہ لے سکتی ہے جبکہ س...
مکان بنانے کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
جواب: قرض اور حاجت اصلیہ سے فارغ ہو کر نصاب کے برابر پہنچتی ہے ، تو اس صورت میں نصاب کا سال مکمل ہونے پر اس رقم کی زکوٰۃ نکالنا بلا شبہ زید پر فرض ہوگا، کیو...
کاروبار کے لئے رقم قرض لینے کی بجائے سامانِ تجارت ادھار خریدنا
کام سے پہلےاجرت دینے کی شرط پراس میں کمی کروانا
جواب: قرض نہیں ،بلکہ اجرت ہے اور یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی چیز نقد میں سستی اور ادھار میں مہنگی بیچنا کہ اس کے متعلق فقہاء نے صراحت فرمائی کہ یہ سود میں داخل ...
رقم ایڈوانس لے کر آرڈر پر سونے کے زیورات تیار کر کے بیچنا
جواب: قرض منه تلك الزيادة، وامره ان يخلطه بملكه فيصير قابضا كذلك، ثم استاجره فی اقامة عمل معلوم فی ذهب له ولان هذا معتاد فقد يقول الصائغ لمن يستعمله ان ذهبك...
کرائے کے مکان یا دوکان کاایڈوانس لے کر استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: قرض کے حکم میں ہے، لہٰذا مالک مکان اس رقم کو استعمال کرسکتاہے ۔ البتہ اس بات کا خیال رکھناضروری ہے کہ بعض لوگ مارکیٹ میں رائج ایڈوانس سے کہیں زیادہ ای...
کمیٹی میں جمع کروائی جانے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: قرض ہو تی ہے لہذا اس رقم پر زکوٰۃ واجب الاداء اُس وقت ہے جب تمام رقم وصول ہوجائے یا کم از کم نصاب کے پانچویں کے برابر وصول ہوجائے۔تمام رقم وصول ہونے...