سنار کا کام کرنے والوں میں دھوکے کی ایک صورت کہ کم کریٹ والے سونے پر زیادہ کریٹ کی مہر لگانا کیسا؟
جواب: گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ کر و ۔
(سورۃ المائدہ ،آیت نمبر 02)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جھوٹ کے متعلق فرمایا:’’ایاکم والکذب، فان الکذب یھ...