Displaying 261 to 270 out of 3388 results
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
جواب: مراد تمام وہ افراد ہیں جن کا ذکر ماقبل ہوچکا ،یہاں تک کہ حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت بھی اس حکم میں داخل ہے۔۔۔پس ہر وہ شخص جس نے کسی عذر کی بنا پر ...
کیا میت ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے ؟
جواب: مراد به المؤمن“ترجمہ: تیرے لیے تیری اولاد کے دعائے مغفرت کرنے کی وجہ سے یہ درجہ حاصل ہوا ،ولد کا اطلاق مذکر و مؤنث سب پر ہوتا ہے اور اس سے مراد مؤمن ...
کیا ایک سید دوسرے سید کو زکوۃ دے سکتا ہے ؟
جواب: مراد پانچ خاندان ہیں:آلِ علی،آلِ عباس ، آلِ جعفر، آلِ عقیل، آلِ حارث بن عبدالمطلب ۔ اب خواہ دینے والا سید ہو یا بنو ہاشم ہو بہر صورت انہیں زکوٰۃ دینا ...
موبائل اکاؤنٹ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے یہ اسکیم (Scheme) بنائی ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے موبائل میں اکاؤنٹ (Account) بنا لیتا ہے اور پھر ریٹیلر کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں کم از کم 1000 روپیہ جمع کروا دے اور ایک دن گزر جائے تو کمپنی اس شخص کو مخصوص تعداد میں فری منٹس(Free Minutes) دے دیتی ہے، اس اکاؤنٹ کے کھلوانے کے لئے کوئی فارم وغیرہ فِل(Fill) نہیں کرنا پڑتا اور فری منٹس ملنا اس شرط کے ساتھ مشروط ہوتا ہے کہ اکاؤنٹ میں کم از کم 1000روپیہ جمع رہیں جیسے ہی ایک روپیہ اس مقدار سے کم ہوگا تو یہ سہولت ختم ہوجائے گی۔ موبائل اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اپنے اس اکاؤنٹ کے ذریعے رقم ٹرانسفر بھی کی جاسکتی ہے اور اس صورت میں ریٹیلر(Retailer) کے ذریعے بھیجنے کی نسبت 22 فیصد کم پیسے لگیں گے اور اس سہولت کے لئے پہلے سے کوئی رقم ہونا ضروری نہیں ہے جس وقت رقم بھیجنی ہے اسی وقت وہ رقم ساتھ میں ٹیکس ڈلوا کر ٹرانسفر کر دیں تو ٹرانسفر ہو جائے گی۔ ٹیکس سے مراد ٹرانسفر کی فیس ہے اور اکاؤنٹ بنانے پربھی کسی قسم کا کوئی پیسہ نہیں لگے گا اور اس صورت میں فری منٹس وغیرہ کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندر ٹرانسفر کر دیں۔اس اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعے یوٹیلٹی بل(Utility Bill) بھی جمع کروایا جا سکتا ہے اور یہ بل جمع کروانے کے لئے بھی کوئی رقم اکاؤنٹ میں ہونا ضروری نہیں اور اس جمع کروانے پر کوئی ٹیکس بھی نہیں لگے گا اور اس صورت میں فری منٹس وغیرہ کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندر ٹرانسفر کر دیں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ (1)اس طرح کا اکاؤنٹ کھلوا کر فری منٹس لینا جائز ہے یا نہیں؟ اور جو ریٹیلر رقم جمع کرتا ہے اس کے لئے کیا حکم ہے؟ (2)اگر کوئی اس ارادے سے اکاؤنٹ کھلوائے کہ میں فری منٹس نہیں لوں گا فقط رقم ٹرانسفر کرنے یا بل جمع کروانے کے لئے رقم جمع کرواؤں گا اور اسی وقت ہی رقم ٹرانسفر کردوں گا یا بل جمع کروادوں گا ایک دن گزرنے ہی نہیں پائے گا تو کیا اس طرح اکاؤنٹ کھلوانا شرعاً جائز ہے؟ (3)اور اگر کسی نے اکاؤنٹ کھلوا لیا ہے کیا وہ اس اکاؤنٹ کو اس نیت سے باقی رکھ سکتا ہے کہ وہ ایک دن تک رقم جمع نہیں رہنے دے گا بلکہ فقط رقم ٹرانسفر کرنے یا بل جمع کروانے کے لئے رقم جمع کروا کر اسی وقت رقم ٹرانسفر کر دے گا یا بل جمع کروا دے گا؟
شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟
جواب: مراد وہ ریٹ ہے کہ جس پر متعاقدین (خرید و فروخت کرنے والے) راضی ہو جائیں ، چاہے وہ ریٹ اُس چیز کی واجبی قیمت سے زیادہ ہو یا کم ہونیز کسی قسم کی زیاد...
قبلہ سمت سے کتنا پھریں گے تو نماز فاسد ہوگی؟
جواب: مراد یہ ہے کہ کسی قدر بھی انحراف نہ ہو ، یہ مستحب ہے اوراتناانحراف کہ جہت کعبہ سے نہ نکلے یہ بھی جائز ہے۔‘‘ (فتاوی رضویہ ،جلد...
قرآن پاک پڑھنے کی منت کا حکم
جواب: اعتکاف بأنھا للصلوٰۃ وفی الخانیۃ : ولو قال علی الطواف بالبیت ۔۔أو علی أن أقرأ القرآن ان فعلت کذا لا یلزمہ شیئ“ترجمہ:اور اسی طرح اگر کسی نےقرآن پڑھن...
غیر شادی شدہ کے لیے قربانی کا حکم
جواب: مراد وہی ہے جس سے صدقہ فطر واجب ہوتا ہے وہ مراد نہیں جس سے زکوٰۃ واجب ہوتی ہے، (4)حر ؔ یت یعنی آزاد ہونا جو آزاد نہ ہو اس پر قربانی واجب نہیں کہ غلام...
جمعہ کی نماز کے وقت خرید و فروخت کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں:”اس سے معلوم ہوا کہ جمعہ کی اذان ہوتے ہی خرید و فروخت حرام ہوجاتی ہے اور دنیا کے تمام مشاغل جو...
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
جواب: مراد وہی طلاق بتّہ تھی جس کا حکم اس کے نزدیک تین طلاقوں والا تھا۔(معالم السنن شرح سنن ابی داؤد ،جلد2،صفحہ448،مطبوعہ بیروت) امام محی الدین ابوزکریا...