Displaying 2671 to 2680 out of 7007 results
ظالم کو مہلت دے کر پکڑ فرمانے والی حدیث کا حوالہ
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ " بیشک اللہ پاک ظالم کو مہلت دیتا ہے پھر جب پکڑ فرماتا ہے تو اسے چھوڑتا نہیں"کیا یہ حدیث درست ہے؟
بیٹے کا نام نوح یا محمد نوح رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: پاک میں انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے ۔لہذاآپ یہ نام رکھ سکتےہیں۔صرف نوح اور محمد نوح دونوں طرح رکھاجا...
چوہےخریدنااورپالناکیسا؟
جواب: پاک میں چوہوں کو مارنے کا حکم دیا گیا ہےاور پالنا اس کے خلاف ہے۔ نیز چوہے کو خریدنا بیچنا بھی جائز نہیں چاہے وہ کسی بھی رنگ کا ہو کیونکہ چوہا حشراتُ ا...
چالیس حدیثیں امت تک پہنچانے کی فضیلت کیا ہے؟
جواب: پاک کے تحت ہے(واللفظ للاول):”قال الإمام النووي: المراد بالحفظ هنا نقل الأحاديث الأربعين إلى المسلمين وإن لم يحفظها ولا عرف معناها، هذا حقيقة معناه وبه...
محمد صالح نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: پاک میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے ناموں پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔ سنن ابی داؤدمیں ہے” عن أبي وهب الجشمي، وكانت له صحبة ق...
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
جواب: پاک کی تلاوت کرنا حرام ہے۔ البتہ وہ آیات جو ذکر و ثناء و مناجات و دعا پر مشتمل ہوں، انہیں تلاوت کی نیت کئے بغیر، ذکر و دعا کی نیت سے پڑھنا جائز ہے۔ ...
محمد بلال مصباح نام رکھنا
جواب: پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ،اس حدیث پاک پرعمل کی نیت اوران کے نام سے برکت لینے کی نیت سے بلال نام رکھیں گے توان شاء ...
حیدر نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: پاک پرعمل کرنے کی نیت اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے نام مبارک سے برکت لینے کی نیت سے اس نام کورکھاجائے توان شاء اللہ عزوجل ثواب اوربرکت نصیب ہوگی...
خانہ کعبہ کو اللہ کا گھر کیوں کہتے ہیں ؟
سوال: اللہ عزوجل جگہ اور جہت سے پاک ہے، تو کعبہ کو اللہ کا گھر کیوں کہا جاتا ہے؟
یثرب کا معنی اورمدینہ پاک کو یثرب کہنا
سوال: یثرب کے کیا معنی ہیں؟ کہتے ہیں کہ مدینہ پاک کا پہلے نام یثرب تھا کیا یہ درست ہے؟