Displaying 2631 to 2640 out of 3208 results
احمد یسین نام رکھنے کا حکم
سوال: کیا احمد یٰسین نام رکھ سکتے ہیں ،پکارنے کے لیے یٰسین پکار سکتے ہیں؟
شادی میں انار جلانا بھی آتش بازی میں شامل ہے۔
سوال: کیا شادیوں میں انار جلانا بھی آتش بازی میں شامل ہوتا ہے اور اس طرح کی آتش بازی دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
مائرہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: حکم: پہلے معنی کے اعتبار سے یہ نام اگرچہ درست ہے، لیکن دوسرے معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے کے لئے موزوں نہیں ہے، لہذا اس کی جگہ لڑکی کا کوئی اور اچھا...
دنیا اور آخرت کے غموں سے آزاد ہونے کی دعا کرنے کا حکم
جواب: کتے اور اگراس سے مراد خاص قسم کے غم ہیں مثلاً ناقابل برداشت غم مراد ہوں تو یہ دعا مانگنے میں حرج نہیں ۔ در مختار میں ہے :”ویحرم سؤال العافیۃ مدی الدھ...
نماز میں دونوں ہاتھ کے استعمال سے کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟
جواب: حکم نہیں، البتہ دونوں ہاتھ کااستعمال اس اندازسے کرناکہ دورسے دیکھنے والے کا ظن غالب ہوکہ یہ نمازمیں نہیں ہے تو اس اندازسے دونوں ہاتھوں کا استعمال عمل ...
جس کے بہت گناہ ہوں کیا وہ روضۂ رسول پر حاضری دے سکتا ہے؟
سوال: اگر کسی کے بہت گناہ ہوں، نمازیں بھی قضا ہوں (ان کو روزانہ کی بنیاد پر ادا کرنے کا سلسلہ جاری ہو)،تو روضہ رسول پر حاضری کا کیا حکم ہوگا؟
12 ربیع الاول کو خوشی منانی چاہیے یاغم ؟
جواب: کتے ہیں ،جیساکہ حضرت موسی علی نبیناوعلیہ الصلوۃ والسلام اوران کی قوم کودس محرم کوفرعون سے چھٹکاراملاتوحضورعلیہ الصلوۃ والسلام نےاتنے عرصے کے بعد اس شک...
کپڑے یا بدن پر نجاست لگ جائے تو کیا وضو بھی دوبارہ کرنا ہوگا ؟
جواب: حکم ہوگا۔ وُضو کی حالت میں (جان بوجھ کرقے کریں یا خود بخود ہوجائے دونوں صورتوں میں)اگر منہ بھر قَے آئی اور اس میں کھانا،پانی یا صَفْراء (کڑوا پانی...
بندر کا تماشہ دیکھنا، دکھانا اور اس پر پیسے لینا، دینا کیسا ؟
سوال: مداری بندر کا تماشہ دکھاتے ہیں، یہ تماشہ دیکھنا،دکھانا نیز اس پر پیسے لینے دینے کا کیا حکم ہے؟
نماز نہ پڑھنا اور کہنا کہ ہم اللہ کے ولی کے مرید ہیں، وہ بخشوا دیں گے
سوال: اگر خانقاہ پر کوئی شخص اس لیے نماز نہ پڑھے کہ ہم تو ولی اللہ کے مرید ہیں اور ہمیں ولی اللہ بخشوا دیں گے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟