Displaying 2601 to 2610 out of 2935 results
قسطوں پر گاڑی یا موٹر سائیکل لینے اور انشورنس کروانے کا حکم
جواب: جائز نہیں کہ یہاں ضامن وہ ہے جس نے چوری کی، نہ کہ کمپنی کیونکہ کمپنی نے تو اس کا کوئی نقصان نہیں کیا۔ مفتی اعظم پاکستان وقار الدین رحمۃ اللہ علیہ...
مِرحہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ بچیوں کا نام امہات المؤمنین و صحابیات و صالحات امت کے نام پر رکھا جائے کہ احادیث مبارکہ میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ...
کیا ذکر و درود میں مشغول شخص پر بھی سلام کا جواب دینا واجب ہوگا؟
جواب: جائز ہے کہ وہ اسے سلام کا جواب نہ دے، ایسا ہی محیط میں مذکور ہے۔(الفتاوٰی الھندیۃ، کتاب الکراھیۃ، ج 05، ص 326 ، مطبوعہ بیروت) تبیین الحقائق، بحر...
غسل فرض ہونے کی حالت میں پاک کپڑے یا سویٹر پہننا
جواب: جائز ہے، اس سے کپڑا، یا سوئیٹر ناپاک نہیں ہو گا۔ ہاں اگر جسم پر منی وغیرہ کوئی نجاست تھی اور اس نجاست سے کپڑا، یا سوئیٹر آلودہ ہو گیا ہے تو ایسی صورت ...
لڑکے کا نام اسد رکھنا
جواب: جائز ہے۔ البتہ! بہتریہ ہے کہ اولابیٹے کانام صرف"محمد"رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اورظاہریہ ہے کہ ...
شادی کے بعد ایک بار بھی ہمبستری نہ کی جائے تو حکم
جواب: جائز نہیں۔ ہاں اگر بیوی بھی راضی ہو اور دونوں میں سے کسی کے گناہ میں مبتلا ہونے کا اندیشہ بھی نہ ہو تو چار ماہ سے زائد عرصہ ہمبستری نہ کرنے میں بھی ...
لڑکے کا نام سیف رکھنا
شوہر کی وفات کے بعد دیور سے شادی کرنا کیسا؟
جواب: جائز ہے جبکہ ممانعت کی کوئی اور وجہ نہ ہو، کیونکہ قرآن عظیم میں محرمات یعنی جن عورتوں سے نکاح حرام قرار دیا گیا ہے ان کو واضح طور پر بیان کردیا گیا ہے...
لڑکے کا نام حنین رکھنا
لڑکی کا نام یسری فاطمہ رکھنا
جواب: جائز ہے۔ القاموس الوحیدمیں ہے " الیسری :ایسر کی تانیث۔ بایاں ہاتھ ،بائیں طرف ،آسان ،سہولت۔"(القاموس الوحید ،ص1914،مطبوعہ ادارۃ الاسلامیات) وَالل...