گھر میں جھانکنے پر آنکھ پھوڑنے والی حدیث پر عمل کا حکم
سوال: روایت ہے کہ اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ یا جنگلے وغیرہ سے ) تم سے اجازت لیے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے ۔اس حدیث پر عمل کرنا کیسا ہے؟