بھیڑ کی اون سے بنی دوائی کھانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک غیر مسلم کمپنی کا بنایا ہوا وٹامن ڈی ٹیبلٹ بازار میں ملتا ہے جو بھیڑ کے اُون سے بنایاجا تا ہے اب یہ معلوم نہیں کہ وہ زندہ بھیڑ کے اُون سےوٹامن نکالتے ہیں یا مار کر نکالتے ہیں،تو اس صورت میں کیا وہ وٹامن ڈی ٹیبلٹ کھانا جائز ہوجائیگا؟