Displaying 251 to 260 out of 624 results
زخم سے نکلنے والے پانی کاحکم
سوال: زخم سے پیپ والا پیلا پانی نکلتا ہے کیا یہ ناپاک ہے؟
ناپاک لیدرکا پٹا پاک کرنے کا طریقہ
سوال: لیدر کے پٹے والی گھڑی کے پٹے پر ناپاک پانی گرا تو اسے کیسے پاک کیا جائے گا؟
آنکھ میں لینز لگے ہونے سے کیا وضو اور غسل ہوجائے گا؟
جواب: پانی پہنچانا فرض یا واجب نہیں۔ چنانچہ فتاوی عالمگیری میں ہے :”و ایصال الماء الی داخل العینین لیس بواجب و لا سنۃ۔۔۔۔ولا یجب ایصال الماء الی داخ...
ڈکار کے ساتھ آنے والے پانی کا حکم
سوال: دورانِ روزہ، ڈکار کے ساتھ منہ میں آنے والا پانی کیا نجس ہے؟ نیز اس پانی کو حلق سے اتارلینے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائل: راؤ محمد شہزاد خان ( خانیوال)
میک اپ کی حالت میں وضو کا حکم
جواب: پانی کو جسم تک پہنچنے سے مانع ہوں ان کے جسم پر چپکے ہونے کی حالت میں وضو اور غسل نہیں ہوتا، کیونکہ وضو میں سر کے علاوہ باقی تینوں اعضائے وضو(چہرہ، کہن...
وضووغسل میں جسم ملنے کاحکم
سوال: وضو اور غسل میں جسم پر پانی بہانا ہی کافی ہے یا ہاتھ پاؤں کے بالوں کو بھی ہلانا ہوگا؟
سیب کے باغ پر عشر اور عشر کی ادارئیگی سے قبل اخراجات منہا کرنے کا حکم
جواب: پانی سے سیراب کیا جائے، اس میں عشر یعنی دسواں حصہ واجب ہے اور جس کی آبپاشی چرسے یا ڈول سے ہو، اس میں نصف عشر یعنی بیسواں حصہ واجب اور پانی خرید کر آب...
روزے کی حالت میں نمکین پانی سے کلی کرنے کا حکم
سوال: ہمارے یہاں پانی کافی نمکین ہے ، اگر روزہ میں غسل فرض ہوجائے ، توکلی کرتے ہوئے منہ میں نمکین پانی کا ذائقہ محسوس ہوتا ہے ، تو کیا اس طرح ذائقہ محسوس ہونے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
چھوٹے بچے کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے یا ناپاک ؟
جواب: پانی کے بارے میں فرمایا ہے کہ وہ پاک ہے اور یہی صحیح ہے کیونکہ وہ بلغم سے بنتا ہے۔ علامہ ولوالجی علیہ الرحمہ نے فرمایا کہ سونے والے شخص کے منہ سے نکلن...
نبیذ بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
سوال: نبیذ استعمال کرنے کا سنت طریقہ کیا ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ رات کو کھجور پانی میں رکھ دیں تو صبح تک وہ پانی شرا ب بن جاتا ہے کیا یہ صحیح ہے ؟