Displaying 251 to 260 out of 1887 results
لاعلمی میں احتلام کے بعد روزہ توڑدیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: متعلق ضروری مسئلے، تاجر ہو تو مسائل بیع وشراء، مزارع پرمسائل زراعت، موجرومستاجر پر مسائل اجارہ، وعلٰی ہذا القیاس ہر اس شخص پر اس کی حالت موجودہ کے مسئ...
بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: متعلق شیخ فخر الاسلام علی بزدوی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ وقتی نماز بھی نہیں ہوگی جبکہ امام محمد علیہ الرحمۃ نے اصل میں یہ ذکر فرمایا ہے کہ وقتی نم...
ماں کا اپنی نابالغ اولاد کا مال بطورِ قرض لینا کیسا ؟
جواب: متعلق تنویر الابصارمع الدرالمختار میں ہے:’’ ثم القاضی او وصیہ ۔۔۔دون الام او وصیھا ھذا فی المال‘‘ ترجمہ:پھر قاضی یا اس کا وصی بچے کا ولی ہے ،ماں یا اس...
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
جواب: متعلق بالقرب و عدمہ و حکم العود متعلق بالاستواء و عدمہ۔"اس کا ظاہر یہ ہے کہ اگر وہ سیدھا کھڑا نہ ہو تو اس پر لوٹنا واجب ہے پھر تفصیل کی جائے گی سجدہ س...
مسجد کے چندے سے کسی کاروباری شخص کو قرض دینا
جواب: متعلق صدرالشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1367ھ/1947ء) لکھتے ہیں:’’جب عطیہ و چندہ پر آمدنی کا دارومدار ہے ، ...
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
جواب: متعلق عمومی اُصول یہی ہے کہ سنت کی قضا نہیں ،مگر وقت ختم ہونے کے بعد سُنّت ِفجر کی قضا کا حکم خلافِ قیاس حدیثِ پاک سے ثابت ہے ، چنانچہ لیلۃ التعریس می...
حیض کاخون دس دن سے زیادہ آئے توکیاحکم ہے ؟
سوال: اگر حیض کے ایام دس دن سے بڑھ جائیں تو اس کے نماز و روزہ کے متعلق کیا حکم ہے ؟
نیلم نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: متعلق یہ خیال کرنا کہ یہ نام منحوس ہے یا بھاری ہے، جیسا کہ بعض ناموں کے متعلق عوام ایسا سوچتی ہے اور کوئی بیمار رہتا ہو یا اس کے ساتھ کوئی مسئلہ رہتا...
گھر میں بزرگ کی تصویر لگانا کیسا ؟
جواب: متعلق حدیث شریف ہے :”ان الملائکۃ لاتدخل بیتا فیہ صورۃ “ترجمہ: جس گھر میں تصویر ہو ، اس میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے ۔(الصحیح البخاری ، کتاب البدء الخلق ...