Displaying 251 to 260 out of 462 results
والدین اور تمام مومنین کے لیے بخشش کی دعا
سوال: والدین اور تمام مومنین کے لیے بخشش کی دعا
فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟
جواب: دعا پڑھتےاور اس کے فوراً بعد کاشانہ اقدس میں تشریف لے جا کر سنتیں ادا فرماتے تھے،اسی بنا پر فقہائے عظام نے فرائض و سنن کے درمیان مختصر دعا اور(سنت...
حیض یا نفاس کی حالت میں لوح قرآنی پڑھنا
جواب: دعا و ثنا بصیغہ غیبت و خطاب ہوں اور اس کے اول میں قل بھی نہ ہو، نہ اس میں حروف مقطعات ہوں، اور اس سے قرآن عظیم کی نیت بھی نہ کرے بلکہ دعا و ثنا کی برک...
جائے نماز میں اعتکاف کرنے کا حکم
سوال: جائے نماز میں رمضان کے آخری عشرے کا مسنون اعتکاف کروایا جا سکتا ہے یا نہیں؟
مسلمان کا لباس کیسا ہو ؟
جواب: مسنون لباس چادر ،تہبند ،جبہ ،کرتہ ہے؛ شلوار یعنی زیر جامہ اگرچہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں پہنا ، لیکن پہننے والوں کی تعریف فرمائی اور آپ صلی الل...
نابالغ بچوں کو ایصالِ ثواب کر نے کا حکم
جواب: دعا نہ کرےاور یوں کہے:اے اللہ! اسے ہمارے لیے ذریعہ اجراورباعثِ ثواب بنا اوراسے ہمارے لیےذخیرہ کر دےاور اسے ہماری شفاعت کرنے والااورمقبول الشفاعہ بناد...
کیا فرض کے بعد سنن و نوافل کے لئے جگہ بدلنا ضرور ی ہے؟
جواب: مسنون ہے کہ جماعت ہوجانے کے بعد صفیں توڑ دی جائیں۔(فتاویٰ ہندیہ،ج1،ص77، فتاویٰ رضویہ،ج9،ص230) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم ص...
کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟
جواب: مسنون کہ رمضان کی پچھلی دس تاریخوں تک کیلیے بیٹھا تھا اسے توڑا تو جس دن توڑا فقط اس ایک دن کی قضا کرے پورے دس دن کی قضا واجب نہیں اور منّت کا اعتکا...
چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: مسنون“یعنی نماز میں بیٹھنے کاسنت طریقہ یہ ہے کہ اپنابایاں پاؤں بچھادے اوراس پر بیٹھ جائے اور دائیں پاؤں کوکھڑا کردے اور انگلیوں کا رخ قبلہ رُو رکھے ،ا...
بیٹھ کر سجدہ تلاوت ادا کرنا
جواب: مسنون طریقہ یہ ہے کہ کھڑا ہو کر اَللہُ اَکْبَرْ کہتا ہوا سجدہ میں جائے اور کم سے کم تین بار سُبْحٰنَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی کہے، پھر اَللہُ اَکْبَرْ کہتاہ...