وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟
جواب: والوں کے بارے میں قرآن و احادیث میں بہت سی وعیدیں آئیں ہیں ۔ چنانچہ قرآن مجیدمیں ارشادِباری تعالیٰ ہے: ﴿ولا تاکلوااموالکم بینکم بالباطل﴾ترجمۂ کنزالای...