Displaying 251 to 260 out of 501 results
فلائٹ میں سحری کا وقت ہو، تو روزے کا حکم
سوال: 15رمضان المبارک کی شب دوبجے میری فلائٹ سعودیہ سے پاکستان کی طرف پرواز کرے گی، اس صورت میں ہمارے لئے روزہ کا کیا حکم ہوگا فلائٹ پاکستان میں صبح 08:30 بجے کے بعداترے گی؟
قضائے رمضان کے روزےکسی بھی موسم میں رکھ سکتےہیں؟
سوال: اگر کسی شرعی مجبوری کی وجہ سے رمضان کے روزے چھوٹ جائیں ،تو انہیں کسی بھی وقت رکھ سکتے ہیں ،یا سردیوں میں چھوٹے ہوئے ،سردیوں میں اور گرمیوں میں چھوٹے ہوئے ،گرمیوں ہی میں رکھنے ہوں گے؟
رمضان میں بغیر جماعت کے وتر پڑھنا کیسا؟
حالتِ روزہ میں ٹوتھ پیسٹ کرنا کیسا ؟
سوال: روزہ کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کرنا کیسا ہے؟
دن میں کب تک نفل روزے کی نیت کی جاسکتی ہے ؟
جواب: روزہ میں دن کے وقت ضحوۂ کبریٰ یعنی نصف النہار شرعی سے پہلے پہلے تک بھی نیت کی جاسکتی ہے، لیکن اس میں یہ ضروری ہے کہ صبحِ صادق یعنی روزہ بند ہونے کے ب...
روزہ داربھولے سے جماع کرلے توروزہ کاحکم
سوال: روزے میں بھول سے کھانے پینے سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا ۔لیکن اگر کوئی شخص روزے کی حالت میں بھول سے جماع کرلے تو روزہ ٹوٹ جائےگا یا نہیں اور اگر ٹوٹ جائے گا تو کیا کفارہ لازم ہوگا یا صرف قضا؟
روزہ دارکاخون دینا
سوال: کیا خون دینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
نفل روزہ بارہ بجے سے پہلے توڑنے پر قضا کا کیا حکم ہے ؟
سوال: نفل روزہ اگر بارہ بجے سے پہلے توڑا جائے ،تو کیا اس کی قضا کرنی ہوگی؟
روزہ کی حالت میں ماچس کی تیلی کی بو ناک میں چلی گئی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ماچس کی تیلی جلائی جائے ، تو اس سے بو آتی ہے ، یہ بو اگر روزہ کی حالت میں ناک میں چلی جائے ، تو روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟
روزے کی حالت میں حیض آجائے تو کیا حکم ہے ؟
تاریخ: 07رمضان المبارک4214ھ/20اپریل2021ء