امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟
جواب: خلاف ادب کوئی کام نہ کرے اور نماز کے لیے اس طرح دوڑنا بھی خلافِ ادب ہے۔
(2)عموماًدوڑنے والے شخص کا سانس پھول جاتا ہے،اگر وہ اسی حالت میں نماز می...