Displaying 251 to 260 out of 4651 results
فدیہ دینے کے بعد طاقت لوٹ آئی مگر روزہ نہ رکھا اور انتقال ہوگیا، تو اب کیا حکم ہے؟
جواب: عذر المرض أو السفر واستدام المرض والسفر حتى مات لا قضاء عليه ۔۔۔۔ وأدرك من الوقت بقدر ما فاته فيلزمه قضاء جميع ما أدرك فإن لم يصم حتى أدركه الموت فعلي...
عورت کے لیے حرم شریف کے اندر مسجد میں نماز پڑھنا افضل ہے یا ہوٹل میں ؟
جواب: کریں ،اور نمازوں کے لئے مسجد میں جانے کی ممانعت ہے چاہے وہ عورت حرمین طیبین میں ہو یا کسی اور مقام پر ۔ لہذا نمازوں کے لئے مسجد حرام ،یا مسجد نبوی شری...
کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟
جواب: عذر ، الّا لا تأثم اثم القتل “ ترجمہ : دواءکے ذریعے عورت کا حمل ساقط کروانا ، اگرچہ بچے کے اعضاء نہ بنے ہوں (یعنی اس میں جان نہ پڑی ہو) ، اس کا کم سے...
ہر نوچندی جمعرات کا روزہ رکھنے کی منت مانگنا اور کسی مہینے نہ رکھنا
جواب: عذر کے تاخیر کرنا جائز نہیں ہوتا اور اگر کسی شرعی عذر کی وجہ سے معین دن کی منت کا روزہ قضاء ہو گیا، تو بعد میں اس کی قضاء کرنا بھی لازم ہوگی۔یعنی ا...
سجدہ تلاوت کھڑے ہو کر کرنا چاہیے یا بیٹھ کر؟
سوال: سجدہ تلاوت کھڑے ہوکر کرنا چاہیے یا پھر بیٹھ کر؟رہنمائی فرمادیں۔
امام کے ساتھ ایک رکعت ملی ، تو باقی تین رکعتیں کیسے پڑھے ؟
جواب: بلا قعدہ پڑھ کر تیسری پر قعدہ اخیرہ کرے ۔۔۔مگراس کا عکس بھی کیا کہ دو2پڑھ کر بیٹھا پہلی پر قعدہ نہ کیا، پھر تیسری پر قعدہ اخیرہ کیا، تو یوں بھی نماز ج...
رمضان میں وترکی جماعت کون کرواسکتاہے ؟
سوال: رمضان المبارک میں وتر کی جماعت کروائی جاتی ہے تو جس نے فرض جماعت کےساتھ پڑھائے ہوں وتر کی جماعت بھی وہی کرائےیا کوئی اور بھی کراسکتاہے؟
بیٹھ کر سجدہ تلاوت ادا کرنا
سوال: اگر بندہ قیام پر قادر ہو تو بیٹھ کر سجدہ تلاوت کر سکتا ہے؟
جمعہ مبارک کہنا کیسا ؟
جواب: کرتے ہوئے جمعہ کی مبارک دینے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے ۔ (2)نیز مبارک دینا درحقیقت دعائیہ کلمات ہیں کہ اس میں دوسرے شخص کے لیے برکت کی دعا ہے ...
شرعی عذرکی حالت میں کیا عورت قرآن سن سکتی ہے؟
سوال: کیا عورت شرعی عذر کے دنوں میں قرآن مجید کی تلاوت سن سکتی ہے؟